ٹیگ محفوظات

مرلی وجے

موہالی میں اسپنرز کا راج، پہلے روز ہی 12 وکٹیں گرگئیں

بھارت کے میدان ہوں تو ذہن میں پہلا تصور بلے بازوں کے لیے انتہائی سازگار وکٹ کا آتا ہے لیکن موہالی میں ہند-جنوبی افریقہ پہلے ٹیسٹ میں حیران کن طور پر پہلے دن گیندبازوں کو پچ سے اتنی حمایت ملی ہے کہ یقین نہیں آ رہا۔ خیر، جب تنڈولکر، گانگلی،…

بھارت کی ایک نہ چلی، آسٹریلیا چوتھے روز ہی جیت گیا

تقریباً دو دن تک نئے کپتان اسٹیون اسمتھ کے اعصاب پر حاوی رہنے کے بعد بھارت مقابلے کی دوڑ سے ایسا باہر ہوا کہ چوتھے روز کے خاتمے سے پہلے ہی شکست کھا کر سیریز میں آسٹریلیا کو دو-صفر کی ناقابل شکست برتری دے گیا۔ آسٹریلیا کے قلعے "گابا"…

ایڈیلیڈ ٹیسٹ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد آسٹریلیا جیت گیا

فلپ ہیوز کی افسوسناک موت کے بعد آسٹریلیا کی سرزمین پر پہلا ہی مقابلہ سنسنی خیز مراحل طے کرتا ہوا آسٹریلیا کی 48 رنز کی شاندار فتح پر مکمل ہوا۔ ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں تین روز تک مقابلہ خیر سگالی کی فضاء میں کھیلا گیا لیکن چوتھے…

[ریکارڈز] چھ بیٹسمین صفر کی ہزیمت سے دوچار

میدان کے اندر اور میدان سے باہر باہم دست و گریباں ہونے کے بعد جیسے ہی بھارت-انگلستان سیریز اپنے جوبن پر پہنچی ہے، بلے بازوں کی مایوس کن کارکردگی نے بھارت کے لیے سخت مشکلات کھڑی کردی ہیں۔ اولڈ ٹریفرڈ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کے فیصلے کے بعد…

بھارت 28 سال بعد لارڈز میں جیت گیا

'کرکٹ کا گھر' لارڈز آج سے پہلے بھارت کے لیے ایک بھوت بنگلے کی حیثیت رکھتا ہے۔ 80 سال سے بھی پرانی تاریخ میں بھارت یہاں صرف ایک بار ٹیسٹ میچ جیتا تھا، وہ بھی 28 سال پہلے ۔ لیکن زوال پذیر انگلستان کے خلاف اس تاریخی میدان پر میچ جیتنے کا اس سے…

آسٹریلیا چاروں شانے چت، بھارت نے سیریز جیت لی

آسٹریلیا دورۂ بھارت میں اپنی بلے بازی کی مکمل ناکامی کے سبب سیریز میں اک ایسی شکست سے دوچار ہوا، جو آج تک کبھی تاریخ میں اس نے بھارت سے نہیں کھائی۔ یعنی سب سے بڑے مارجن سے شکست۔ موہالی، چندی گڑھ کے پی سی اے اسٹیڈیم میں اک ایسا مقابلہ جہاں…

بھارت و جنوبی افریقہ، آخری معرکے کے لیے تیار

دنیائے کرکٹ میں صف اول کی دو ٹیموں بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان جاری ٹیسٹ سیریز کا تیسرا اور آخری میچ شروع ہوا چاہتا ہے۔ یہ ٹیسٹ میچ 2 تا 6 جنوری 2011ء جنوبی افریقہ کے شہر کیپ ٹاؤن میں جاری رہے گا۔ تین میچز پر مشتمل سیریز دو نتیجہ…