ٹیگ محفوظات

محمد حفیظ

محمد حفیظ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی قیادت سے استعفی دے دیا

ٹی ٹوئنٹی طرز کرکٹ میں پاکستان کی قیادت کرنے والے محمد حفیظ نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے اور ایک روزہ بین الاقوامی مقابلوں و ٹیسٹ میچز میں بھی پاکستانی ٹیم کے لیے نائب کپتانی سے بھی معذرت کرلی ہے۔ محمد حفیظ نے لاہور کے قذافی…

معافی لے لو، استعفیٰ نہیں!

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کے سفر کا اختتام انتہائی مایوس کن انداز میں ہوا۔ ٹورنامنٹ کی تاریخ میں ہمیشہ کم از کم سیمی فائنل تک پہنچنے والی ٹیم پہلی بار گروپ مرحلے ہی میں باہر ہوگئی اور یوں ویسٹ انڈیز اعزاز کے دفاع کے لیے مزید ایک قدم آگے…

اعصاب شکن مقابلہ جیتنے کے بعد اب پاکستان کو سنبھلنے کی ضرورت

امید، طمانیت، سرور، اطمینان، اندیشے، اضطراب، غم، تناؤ، جوش، ولولے اور خوشی ! آسٹریلیا کے خلاف اہم مقابلے میں پاکستان کے تماشائی تقریباً ان سبھی کیفیات سے گزرے۔ بھارت کے خلاف مایوس کن شکست کےبعد پاکستان کے امکانات کو جو ٹھیس پہنچی،اب…

شکست کا بھوت!!

آج کا پاک-بھارت مقابلہ دیکھ کر تو یہ یقین ہوگیا ہے کہ میگا ایونٹس میں پاکستان کے لیے بھارت کو شکست دینا اب کسی حدتک ناممکن ہی ہوچکا ہے کیونکہ ہر مرتبہ پاکستان اہم میچ سے قبل 'شکست کے بھوت' کو اپنے اعصاب پر سوار کرلیتا ہے جس کے نتیجہ ہار کی…

تجربہ کار کھلاڑیوں کی بدولت پاکستان وارم اپ مقابلہ جیت گیا

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے آغاز سے قبل لہو گرمانے کے واسطے کھیلے گئے مقابلے میں پاکستان نے باؤلنگ اور بیٹنگ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان کی کارکردگی میں مرکزی کردار تجربہ کار کھلاڑیوں…

پاکستان: آسان جیت کو مشکل بنانے والا چیمپئن

امید ہے کہ بھارت کو شکست دینے کا قومی نشہ اب کچھ اتر گیا ہوگا اور چند ایسے پہلوؤں کی طرف توجہ دلانے کی کوشش کی جاسکتی ہے، جن کا تذکرہ کم از کم کل تک خودکشی کا آسان راستہ ہوتا۔ کیا کوئی بتاسکتا ہے کہ ہمارے 'گیانی' کپتان نے پہلا ایک…

جیت تو گئے، لیکن ۔۔۔۔ !

پاکستان کی روایتی حریف بھارت کے خلاف یادگار فتح پر ایک ہی دن میں بہت کچھ کہا، لکھا اور سنا جاچکا ہے اور شاید آئندہ آنے والے کئی سالوں تک جب بھی دونوں ملکوں کے درمیان تاریخی مقابلوں کا ذکر ہوگا، توڈھاکہ میں کھیلا گیا یہ مقابلہ بھی یاد رکھا…

بوم بوم پاکستان! آفریدی کے دو چھکے اور بھارت ہار گیا

جن کرکٹ شائقین کو جاوید میانداد کا وہ چھکا یاد نہیں جس کے ذریعے انہوں نے 1986ء میں آسٹریلیشیا کپ کے فائنل میں بھارت کے چیتن شرما کو رسید کرکے پاکستان کو یادگار فتح دلائی تھی، ان کے لیے شاہد آفریدی نے تاعمر یاد رکھنے والا سامان کیا اور آخری…

اہم مقابلوں سے قبل پاکستان کے پاس آخری موقع

ایشیا کپ میں سری لنکا کے ہاتھوں مایوس کن شکست کے بعد اب دفاعی چیمپئن پاکستان کو بلند حوصلہ افغانستان کا سامنا ہے۔ افتتاحی مقابلے میں محض 12 رنز کی شکست کے اہم اسباب اہم باؤلرز کی ناکامی، ابتدائی تین بلے بازوں کا جمنے کے بعد بے موقع آؤٹ ہونا…

پاکستان بھارت کو ایشیا کپ میں بھی ہرائے گا: محمد حفیظ

پاکستان کے آل راؤنڈر محمد حفیظ نے کہا ہے کہ بھارت کو اس کی سرزمین پر شکست دی تھی اور اب ایشیا کپ میں بھی ہرائیں گے۔ لاہور میں قومی تربیتی کیمپ کے پہلے روز صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے حفیظ نے کہا کہ ہم ایشیا کپ میں دفاعی چیمپئن ہیں، اس لیے…