ٹیگ محفوظات

محمد حفیظ

مضبوط بالنگ ہماری سب سے بڑی طاقت ہے: محمد حفیظ

پاکستانی ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ نے کہا کہ اس وقت دنیا میں سب سے مضبوط بالنگ اٹیک پاکستان کے پاس ہے۔ انہوں نے کہا کہ بالنگ ہی ہمارے طاقت ہے اور ہمارے بلے باز بالکل اسی انداز سے اس کا ساتھ دے رہے ہیں جیسا کہ ہمیں اس کی ضرورت ہے۔ دائیں…

ویسٹ انڈیز چاروں شانے چت، پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان نے ٹورنامنٹ میں اپنی اعلی ترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عالمی کپ سے ویسٹ انڈیز کا بوریا بستر گول کر دیا ہے، اور اب دنیائے کرکٹ کا سب اعلیٰ اعزاز جیتنے سے محض دو مقابلوں کے فاصلے پر پہنچ گیا ہے۔ عالمی کپ 2011ء کے ناک آؤٹ…

زمبابوے کو کچلتے ہوئے پاکستان کوارٹر فائنل میں

پاکستان نے بارش سے متاثرہ میچ میں زمبابوے کو باآسانی 7 وکٹوں سے شکست دے کر کوارٹر فائنل مرحلے میں اپنی جگہ مستحکم کرلی ہے۔ باؤلرز کے لیے مددگار کنڈیشنز کے باوجود زمبابوے کے کپتان ایلٹن چگمبورا کے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کے حیران کن فیصلے…

نیوزی لینڈ کی ہار؛ پاکستان فتح سے ہمکنار؛ سیریز برابر

اسکور کارڈ: پاکستان: 293/7 (محمد حفیظ: 115؛ ساؤتھی: 57/2) نیوزی لینڈ: 250/9 (اسٹائرس: 46؛ عمر گل: 31/2) حتمی نتیجہ: پاکستان 43 سے فتحیاب۔ نیوزی لینڈ کے دورہ پر موجود پاکستانی ٹیم نے 6 ایک روزہ بین الاقوامی مقابلوں کی سیریز 1-1 سے…