"اب خوش؟" حفیظ زخمی، عرفان طلب
بظاہر بری خبر لیکن پاکستان جیسی "تجزیہ کار" قوم کے لیے باعث اطمینان کہ محمد حفیظ زخمی ہونے کے بعد دورۂ انگلستان سے باہر ہوگئے ہیں۔
محمد حفیظ کے لیے دورۂ انگلستان کسی بھیانک خواب سے کم نہیں تھا۔ تمام تر تجربے اور ماضی میں بہترین بلے بازی…