ٹیگ محفوظات

محمد حفیظ

محمد حفیظ ایک روزہ کے نمبر ایک باؤلر بن گئے

پاکستان کے اوپننگ آل راؤنڈر محمد حفیظ نے 2011ء میں کیلنڈر ایئر میں ایک ہزار رنز بنانے کا کارنامہ انجام دیا اور پاکستان کی فتوحات میں اہم کردار ادا کیا اور رواں سال انہوں نے گیند بازی میں مستقل مزاجی کا مظاہرہ کرنے کے بعد بالآخر اک ایسا…

’واپسی کا سفر‘ پاک-آسٹریلیا سیریز اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے لیے ٹیم کا اعلان

دنیا بھر کی کرکٹ ٹیمیں ہمیشہ آگے کی طرف نظریں رکھتی ہیں اور اس سفر کو جاری رکھنے کے لیے ان ممالک کے بورڈز اور سلیکشن کمیٹیاں اپنی تمام توانائیاں صرف کرتی ہیں لیکن پاکستان میں معاملہ الٹا دکھائی دیتا ہے۔ کم از کم ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2012ء اور…

شاہد آفریدی دوبارہ ٹی ٹوئنٹی کپتان بنیں گے؟

سری لنکا کے مایوس کن دورے سے واپسی کے بعد اب پاکستان کی نظریں گو کہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی پر مرکوز ہیں لیکن اس سے پہلے اسے ایک اور ہمالیہ سر کرنا ہے: آسٹریلیا کے خلاف متحدہ عرب امارات میں محدود اوورز کی ایک سیریز۔ آسٹریلیا انگلستان کے خلاف حالیہ…

پاک-لنکا دوسرا ٹیسٹ ڈرا، بارش جیت گئی

کولمبو میں پاک-سری لنکا دوسرے ٹیسٹ کو مصباح کی جرات مندانہ ڈکلیئریشن بھی ثمر آور نہ بناسکی اور بارش جیت گئی۔ یوں سری لنکا کو سیریز میں 1-0 کی ناقابل شکست برتری حاصل ہو گئی ہے۔ سنہالیز اسپورٹس کلب کی ’فیصل آبادی‘ پچ میں اتنے رنز تھے کہ دو…

[اعدادوشمار] محمد حفیظ، بدقسمت پاکستانی بلے بازوں کی فہرست میں تازہ اضافہ

سری لنکا اور پاکستان کے درمیان کولمبو میں جاری دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کے نائب کپتان محمد حفیظ اک تاریخی اعزاز حاصل کرنے سے محروم ہو گئے۔ وہ صرف 4 رنز کے فاصلے سے اپنے کیریئر کی پہلی ڈبل سنچری نہ بنا پائے۔ حریف گیند باز رنگانا ہیراتھ کی گیند…

ٹاس جیت کر ”خوار“ دس سال پرانی کہانی کا کولمبو میں دہراؤ

سری لنکا کے ساتھ وہی ہوا جو دس سال پہلے انگلستان کے ساتھ ہوا تھا یعنی ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کرنے کا غلط فیصلہ۔ ناصر حسین نے جب نومبر 2002ء میں ایشیز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں ٹاس جیت کر باؤلنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا تو ان کے ذہن میں یہ تصور…

واٹمور کے بعد حفیظ بھی ڈی آر ایس کی حمایت میں کود پڑے

واحد ٹیسٹ میں قیادت اور اسی میں ریکارڈ شکست کے بعد اب پاکستان کے ’ایک دن کے بادشاہ‘ محمد حفیظ بھی گال ٹیسٹ میں شکست کی ذمہ داری براہ راست قبول کرنے کے بجائے امپائرز کے فیصلوں پر نظرثانی کے نظام (ڈی آر ایس) کی بحث کو چھیڑ رہے ہیں۔ گال میں…

ٹیسٹ سیریز سے قبل پاکستان کو بڑا دھچکا، مصباح پر پابندی

سری لنکا میں محدود اوورز کے مرحلے میں پے در پے مایوس کن شکستیں کھانے کے بعد پاکستان کو ٹیسٹ سیریز میں پہلے ہی قدم پر ایک بہت بڑی مشکل کا سامنا کرنا پڑ گیا ہے کیونکہ گزشتہ کچھ عرصے سے ان کی فتوحات کا کلیدی محرّک یعنی کپتان مصباح الحق اوور…

سری لنکا مضبوط حریف ہے، سیریز میں سخت مقابلہ ہوگا: محمد حفیظ

اپنی فتوحات کے تسلسل کو برقرار رکھنے کی توقع لیے پاکستان کا دستہ بحر ہند کے جزیرے سری لنکا پہنچ چکا ہے، جہاں اسے آئندہ تقریباً دو ماہ تک کڑی آزمائشوں سے گزرنا ہے۔ گزشتہ دو دہائیوں میں شاندار کارکردگی کے ذریعے عالمی سطح پر اپنا لوہا منوانے…

حفیظ کی توجہ دورۂ سری لنکا کے بجائے آئی پی ایل پر

پاکستان نے چند روز قبل محمد حفیظ کو ٹی ٹوئنٹی ٹیم کو کپتان بنانے کا اعلان کر کے مستقبل میں قیادت کے حوالے سے ممکنہ مسائل کو حل کرنے کے لیے عمل کا آغاز کیا اور بیشتر حلقوں کی جانب سے حفیظ کی تقرری کو مناسب قدم قرار دیا گیا لیکن کپتان بننے کے…