ٹیگ محفوظات

محمد حفیظ

بھارت چاروں شانے چت، پاکستان کی تاریخی سیریز جیت

سرزمینِ ہند پر پاکستان کی شاندار فتوحات کا سفر ایک تاریخی سنگ میل تک جا پہنچا ہے اور اس نے بالآخر عالمی ٹورنامنٹس میں روایتی حریف بھارت کے خلاف پے در پے شکستوں کا بدلہ حریف کو خود اُسی کی سرزمین پر شکست دے کر لے لیا ہے۔ ناصر جمشید کی ایک…

”دوچار ہاتھ جب لب بام رہ گیا“ پاک-بھارت سیریز برابر

احمد آباد میں سیریز کے فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے ایڑی چوٹی کا زور لگا لیا، لیکن یووراج سنگھ کی طوفانی بلے بازی فیصلہ کن عنصر ثابت ہو کر رہی اور بھارت 11 رنز سے مقابلہ جیت کر سیریز 1-1 سے برابر کرنے میں کامیاب ہو گیا۔ احمد…

ایشانت-کامران جھگڑا، کھلاڑی تناؤ بھری کیفیت میں پھٹ پڑے

اک صبر آزما و طویل انتظار کے بعد پاک-بھارت سیریز کا آغاز بہت ہی شاندار ماحول میں ہوا، 36 ہزار تماشائیوں سے بھرا میدان اور دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کے چہروں سے عیاں تناؤ روایتی پاک-بھارت سیریز آغاز کا عکاس تھا، لیکن میچ کے اختتامی لمحات میں…

بنگلور میں اعصاب شکن معرکہ، پاکستان فتح یاب

پانچ سال کے طویل عرصے کے بعد کھیلی گئی پہلی پاک-بھارت باضابطہ سیریز کا اولین معرکہ ہی اعصاب شکن ثابت ہوا جہاں آخری اوور میں شعیب ملک کے چھکے نے پاکستان کو فتح سے نوازا۔ شعیب کے علاوہ محمد حفیظ اور باؤلرز سعید اجمل، محمد عرفان اور عمر گل نے…

لاہور لائنز، نیا قومی ٹی ٹوئنٹی چیمپئن

پاکستان کی قومی کرکٹ کے سب سے بڑے ٹورنامنٹ میں ’لاہور کے شیروں‘ نے ملک بھر کی ٹیموں کو پچھاڑ کر اپنی بادشاہت کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ دوسرا موقع ہے کہ لاہور لائنز نے قومی ٹی ٹوئنٹی کپ جیتا ہے اور اس مرتبہ فائنل میں زیر ہونے والی ٹیم فیصل آباد…

پروفیسر صاحب! شائقین کرکٹ دیوانے ضرور ہیں، لیکن احمق نہیں

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ اپنے اختتام کو پہنچا اور غیر متوقع طور پر اگلے دو سال تک مختصر ترین فارمیٹ کا تاج ویسٹ انڈیز کے سر سجا گیا لیکن کئی بڑی ٹیموں کی طرح پاکستان میں بھی ٹیم کے قبل از وقت اخراج اور اہم مواقع پر…

جنوبی افریقہ سعید اجمل سے خوفزدہ

وقت کس تیزی سے بدل جاتا ہے، دس بارہ سال قبل جب کوئی ٹیم پاکستان کے خلاف کھیلتی تھی تو اسے وسیم اکرم، وقار یونس اور شعیب اختر جیسے برق رفتار گیند بازوں کا خطرہ ہوتا تھا اور اب لگتا ہے ”تیز باؤلرز کی سرزمین“ بنجر ہو چکی ہے۔ گو کہ پاکستان اب…

ناصر، حفیظ اور سعید کی بدولت پاکستان سرخرو، نیوزی لینڈ کو شکست

ناصر جمشید کی عمدہ بلے بازی،محمد حفیظ کی آل راؤنڈ کارکردگی اور سعید اجمل کی بروقت اچھی باؤلنگ نے پاکستان کو ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2012ء میں اپنے پہلے مقابلے میں سرخرو کر دیا۔ نیوزی لینڈ 178 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مقابلے کو سنسنی خیز مرحلے تک تو…

حوصلے بلند ہیں، کچھ خاص کر دکھائيں گے: محمد حفیظ

مختصر ترین طرز کی کرکٹ کے سب سے بڑے ٹورنامنٹ ”ورلڈ ٹی ٹوئنٹی“ میں پاکستان ایک قابل رشک ریکارڈ کا حامل ہے۔ 2007ء میں جنوبی افریقہ میں کھیلے گئے پہلے ٹورنامنٹ میں پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل میں جگہ پائی اور ایک سنسنی…

آل راؤنڈ کارکردگی، پاکستان پہلا ٹی ٹوئنٹی با آسانی جیت گیا

ایک روزہ سیریز میں مایوس کن شکست کا سامنا کرنے کے بعد پاکستان مختصر ترین طرز یعنی ٹی ٹوئنٹی کے پہلے معرکے میں بالکل ہی مختلف روپ میں نظرآیا۔ نہ صرف یہ کہ گیند بازوں نے بہت عمدہ باؤلنگ کی بلکہ فیلڈرز نے ایک مرتبہ بھی کوئی کیچ اپنے ہاتھوں سے…