ٹیگ محفوظات

محمد حفیظ

[ریکارڈز] محمد حفیظ کی 100 ون ڈے وکٹیں مکمل، پاکستان کے 18 ویں باؤلر

پاکستان کے محمد حفیظ نے آج آئرلینڈ کے خلا ف دوسرے ون ڈے میں اپنے ایک روزہ بین الاقوامی کیریئر کی 100 وکٹیں مکمل کر لیں۔ آئرلینڈ کی اننگز کے مجموعی طور پر 44 ویں اور اپنے کوٹے کے آخری اوور میں حفیظ نے کیریئر کا پہلا ون ڈے کھیلنے والے جیمز…

پاکستان آئرلینڈ کے ہاتھوں شکست سے بال بال بچ گیا، مقابلہ برابر

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے "مضبوط ترین شعبے" یعنی باؤلنگ کا آج جو حال نوآموز آئرلینڈ کے ہاتھوں ہوا ہے، اس نے چیمپئنز ٹرافی جیسے اہم ٹورنامنٹ سے قبل پاکستان کی تیاریوں کی قلعی کھول کر رکھ دی ہے۔ کہاں وہ وسیم اکرم کی کرائی گئی تیاریاں اور کہاں یہ…

[گیارہواں کھلاڑی] سوال جواب قسط 12

گیارہواں کھلاڑی ایک مرتبہ پھر آپ کے سوالات کے جوابات کے ساتھ حاضر ہے۔ یہ اس سلسلے کی 12 ویں قسط ہے۔ اگر آپ کے ذہن میں بھی کرکٹ کے حوالے سے کوئی سوال ہے تو ابھی اس صفحے پر موجود فارم پر کیجیے اور اگلے ہفتے کرک نامہ کی جانب سے اپنے سوال کا…

کرکٹ کی مشہور 'رقابتیں'

جن افراد کی کرکٹ پرگہری نظر رہتی ہے ان کو اندازہ ہوگا کہ حالیہ چند دنوں میں دنیائے کرکٹ میں دو نئی 'رقابتوں' نے جنم لیا ہے۔ ایک جانب جہاں جنوبی افریقی سرزمین پر ڈیل اسٹین پے در پے محمد حفیظ کو ٹھکانے لگاتے رہے تو دوسری جانب ہندوستانی

[گیارہواں کھلاڑی] سوال جواب قسط 9

سوال: ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل مقابلوں میں اب تک سب سے زیادہ چھکے کس بیٹسمین نے لگائے ہیں؟ عبد الستار جواب: ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ کی مختصر تاریخ میں اب تک سب سے زیادہ چھکے نیوزی لینڈ کے برینڈن میک کولم نے لگائے ہیں جن کی تعداد 73 ہے۔ ان میں…

بورڈ چند سینئر کھلاڑیوں کو ٹھکانے لگانے کا خواہاں، ایک کھلاڑی خود الوداع کہنے کو تیار

پاکستان کے دورۂ جنوبی افریقہ میں قومی ٹیم کی کارکردگی میں صرف ایک ہی لحاظ سے تسلسل رہا، وہ تھی سینئرز کی زوال پذیر کارکردگی۔ یونس خان، شاہد آفریدی، مصباح الحق، شعیب ملک اور محمد حفیظ کی بدترین کارکردگی نے جہاں قومی ٹیم کی شکست کی راہ ہموار…

[گیارہواں کھلاڑی] سوال جواب قسط 8

سوال: اب تک جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے کرکٹ میں پاکستان کی طرف سے کتنی سنچریاں بنی ہیں اور کن کن کھلاڑيوں نے بنائی ہیں؟ سرور مری جواب: اب تک پاکستان کے بلے بازوں نے جنوبی افریقہ کے خلاف کل 9 سنچریاں بنائی ہیں۔ عبد الرزاق، اعجاز احمد…

پاکستان نے پروٹیز کو پچھاڑ دیا؛ دورہ جنوبی افریقہ میں پہلی فتح

محمد حفیظ اور عمرگل کی شاندار کارکردگی نے بالآخر دورہ جنوبی افریقہ میں پاکستان کو پہلی فتح دلوادی۔ دو ٹی ٹونٹی مقابلوں کی سیریز کا پہلا میچ بارش کی نذر ہوجانے کے بعد گرین شرٹس نے آخری اور فیصلہ کن مقابلہ جیت کر سیریز بھی 1-0 سے اپنے نام…

دورۂ جنوبی افریقہ سخت امتحان، لیکن حوصلے بلند: حفیظ

پاکستان کرکٹ ٹیم عرصہ دراز تک سست، دھیمی اور بلے بازوں کے لیے مددگار وکٹوں پر طبع آزمائی کرنے کے بعد اب ایک بالکل نئے تجربے سے گزرنے والی ہے، جنوبی افریقہ کی تیز وکٹوں پر دنیا کے بہترین پیس اٹیک کا سامنا! اور نائب کپتان محمد حفیظ اس حقیقت…

باؤلرز پر سعید اور آل راؤنڈرز پر حفیظ کی بادشاہت

بھارت کے خلاف ایک روزہ سیریز میں تاریخی فتح پاکستانی کھلاڑیوں کو عالمی درجہ بندی میں خوب فائدہ پہنچایا ہے اور سعید اجمل پاکستان کی تاریخ کے تیسرے گیند باز بن گئے ہیں جنہوں نے 800 ریٹنگ پوائنٹس حاصل کیے جبکہ محمد حفیظ آل راؤنڈرز کی فہرست میں…