ٹیگ محفوظات

محمد حفیظ

پاک-جنوبی افریقہ ٹیسٹ سیریز کے لیے 12 رکنی اسکواڈ کا اعلان، محمد حفیظ کی چھٹی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 12 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے جس میں نائب کپتان محمد حفیظ شامل نہیں۔ ٹیسٹ کرکٹ میں پے در پے ناکامیوں کا منہ دیکھنے والے محمد حفیظ کی شمولیت یا عدم شمولیت کے معاملے ہی…

روانگی میں صرف ڈیڑھ دن باقی لیکن ٹیم اعلان کا کچھ نہیں پتہ

پاکستان کرکٹ بورڈ کی منطق بھی نرالی ہے، کچھ اعلانات تو قبل از وقت کردیے جاتے ہیں اور چند معاملات کو یوں نظرانداز کردیا جاتا ہے جیسے وہ اہمیت ہی نہیں رکھتے۔ کچھ یہی صورتحال پاک-جنوبی افریقہ سیریز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے اعلان کے موقع پر پیش…

[باؤنسرز] پروفیسر کی آخری کوشش کامیابی کے قریب تر!

ابھی ایک دن ہی گزرا ہے کہ گزشتہ کالم میں اس خدشے کا اظہار کیا تھا کہ ٹیسٹ فارمیٹ میں حالیہ خراب پرفارمنس کے باوجود محمد حفیظ اپنے بیانات کی مدد سے سلیکشن کمیٹی پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کررہے ہیں کہ سلیکٹرز انہیں جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز…

پروفیسر کی آخری کوشش!

کہتے ہیں جب برا وقت چل رہا ہو تو پھر کوئی بھی ساتھ نہیں دیتا ،اپنے بھی غیر ہوجاتے ہیں ۔گزشتہ کچھ عرصے سے ٹیسٹ فارمیٹ میں بدترین کارکردگی کے حامل محمد حفیظ کے ساتھ بھی آج کل کچھ ایسا ہی ہورہا ہے جنہیں جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے ڈراپ…

[گیارہواں کھلاڑی] سوال جواب قسط 24

قارئین کے سوالات اور ان کے جوابات پر مشتمل سلسلہ لے کر "گیارہواں کھلاڑی" ایک مرتبہ پھر حاضر خدمت ہے۔ گزشتہ ہفتہ پاکستان کرکٹ کے لیے مایوس کن رہا کہ پاکستان کو زمبابوے کے خلاف ہرارے ٹیسٹ میں شکست کا منہ دیکھنا پڑا اور یوں تاریخ میں محض دوسرا…

مصباح اور حفیظ کی چھٹی؟ آفریدی کپتانی کے چکر میں

زمبابوے کے دورے پر مایوس کن کارکردگی کے بعد جہاں کئی اہم کھلاڑیوں کے سروں پر تلوار لٹک رہی ہے، وہیں چند کھلاڑی ایسے بھی ہیں جو اس موقع کا بھرپور فائدہ اٹھانا چاہ رہے ہیں۔ فوری طور پر تو مصباح الحق کو قیادت سے ہٹانے کا کوئی امکان، یا…

[اعدادوشمار] ٹیسٹ میں مکمل ناکامی، محمد حفیظ کی توجہ کہاں؟

2011ء میں یادگار سال گزارنے کے بعد محمد حفیظ پے در پے ناکامیوں کی راہ پر نکل پڑے ہیں اور اعدادوشمار اس کے گواہ ہیں کہ ٹی ٹوئنٹی کی قیادت ملنے کے بعد ٹیسٹ میں ان کی کارکردگی کو زبردست دھچکا پہنچا ہے۔ محمد حفیظ کو گزشتہ سال اس وقت ٹی…

[باؤنسرز] کیا جیت نے خامیوں کو چھپا دیا ہے؟

وہی ہوا جس کا اندازہ گزشتہ تحریر میں لگایا تھا کہ زمبابوے کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں ناکام ہونے والی بیٹنگ لائن میں سے کوئی ایک بیٹسمین دوسری باری میں بڑی اننگز کھیل کر پاکستان کو جیت کی راہ پر گامزن کردے گا اور پاکستانی ٹیم یہ میچ جیت لے گی۔…

حفیظ اور جنید کی بدولت پاکستان فاتح، سیریز برابر

محمد حفیظ کی عمدہ بلے بازی اور جنید خان کی شاندار باؤلنگ کی بدولت پاکستان نے زمبابوے کے خلاف دوسرے ایک روزہ مقابلے میں 90 رنز کی بھاری جیت کے ساتھ سیریز 1-1 سے برابر کر ڈالی ہے اور اب سیریز کا فیصلہ 31 اگست کو ہرارے ہی میں تیسرے و آخری ون…

ٹی ٹوئنٹی درجہ بندی: احمد شہزاد ٹاپ 20 میں آ گئے

زمبابوے کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دونوں مقابلے جیتنے کے بعد پاکستان مختصر ترین طرز کی کرکٹ میں اول نمبر تو حاصل نہ کر سکا لیکن اس سنہرے خواب کے قریب ضرور پہنچ گیا ہے کیونکہ اس سیریز میں فتح کی بدولت اس کے ریٹنگ پوائنٹس میں ایک قیمتی پوائنٹ…