[فل لینتھ] کرکٹ کو بچانا ہے تو ٹی ٹوئنٹی کپتان بدلنا ہوگا
متحدہ عرب امارات کی سخت گرمیوں سے بھی زیادہ پاکستانی کھلاڑیوں کی کارکردگی سخت ثابت ہوئی۔ تپتی دھوپ نے کھلاڑیوں کو اتنا نہیں جھلسایا ہوگا جتنا ان کی کارکردگی نے شائقین کو تپا دیا ہے۔ کوئی الفاظ نہیں کہ اس دورے کے بارے میں کیا کہوں؟ صرف یہی…