ٹیگ محفوظات

محمد حفیظ

سری لنکا بے حال، تیسرا ون ڈے حفیظ کے نام

پاکستان نے کھیل کے ہر شعبے میں سری لنکا کو پچھاڑ کر ایک روزہ سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل کرلی ہے۔ سب سے پہلے محمد حفیظ کی کیریئر کی بہترین اننگز، احمد شہزاد، مصباح اور عمر اکمل کے ساتھ اور پھر عمر گل اور دیگر پاکستانی باؤلرز اور فیلڈرز کی…

پروفیسر کا بَلا بولنے لگا ہے!

گزشتہ ماہ پاکستانی ٹیم کے نائب کپتان محمد حفیظ بلے بازی میں سخت جدوجہد کرتے نظر آئے۔ ان کی خراب فارم کا اندازہ اس سے لگایا جاسکتا ہے کہ جنوبی افریقہ کے خلاف تین ایک روزہ مقابلوں میں وہ اسکور کو دہرے ہندسے میں بھی داخل نہ کرسکے جس کے باعث…

یکطرفہ مقابلہ اعصاب شکن بن گیا، پاکستان بمشکل 11 رنز سے کامیاب

بین الاقوامی کرکٹ میں کوئی مقابلہ اس وقت تک تمام نہیں ہوتا جب تک کہ آخری گیند نہ پھینک دی جائے اور یہ بات پاکستان کے کھلاڑیوں کے اگلے مقابلے کے لیے پلے سے باندھ لینی چاہیے کیونکہ جس وقت سری لنکا 323 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 42 ویں اوور میں…

یقینی نہیں کہ ورلڈ ٹوئنٹی میں کپتان محمد حفیظ ہی ہوں: نجم سیٹھی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے ایک روزہ کپتان مصباح الحق کو تو عالمی کپ 2015ء تک قیادت کا پروانہ جاری کردیا ہے لیکن حیران کن طور پر صرف تین ماہ بعد ہونے والے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں قیادت محمد حفیظ ہی کریں گے، اس امر کی کوئی ضمانت نہیں ہے۔ یہ…

افغانستان کے ہاتھوں درگت، حفیظ کو سعید اجمل کی یاد ستانے لگی

افغانستان کے ہاتھوں اپنے باؤلرز کی درگت بنتے دیکھ کر کپتان محمد حفیظ کو سعید اجمل یاد آنے لگے ہیں۔ پاک-افغان واحد ٹی ٹوئنٹی میں بمشکل فتح سمیٹنے کے بعد نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے محمد حفیظ نے کہا کہ پاکستانی باؤلنگ کی ریڑھ کی…

سنسنی خیز مقابلہ، 'ناقابل یقین' پاکستان نے افغانستان پر قابو پالیا

پاکستان کو غالباً مقابلوں کو سنسنی خیز مرحلے میں پہنچانے اور اپنے اعصاب کو آزمانے کا بہت شوق ہے۔ چاہے حریف جنوبی افریقہ ہو یا افغانستان، قومی کھلاڑی یہ سوچ کر میدان میں اترتے ہیں کہ مقابلہ آخری لمحات تک پہنچنا چاہیے، پھر چاہے نتیجہ خلاف ہی…

پاک-افغان واحد ٹی ٹوئنٹی، 10 پاکستانی کھلاڑی امارات پہنچ گئے

افغانستان کے خلاف واحد ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلنے کے لیے پاکستان کے 10 کھلاڑی لاہور سے دبئی پہنچ گئے ہیں جبکہ تین سینئر کھلاڑی ٹیم کے ساتھ روانہ نہیں ہوئے۔ 8 دسمبر کو شارجہ میں طے شدہ واحد ٹی ٹوئنٹی مقابلے کے لیے متحدہ عرب امارات پہنچنے…

حفیظ اور اسٹین: اینٹ کتے کا بیر

آپ کو اندازہ ہوگا کہ ملک کے کسی شہر میں حالات انتہائی خراب ہوجانے کی صورت میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کو مشتبہ افراد کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم دے دیا جاتا ہے۔ شاید کچھ ایسا ہی حکم ڈیل اسٹین کو محمد حفیظ کے بارے میں ملا…

انور علی آبسٹرکٹنگ دی فیلڈ، ایک نیا تنازع؟

پاک-جنوبی افریقہ دوسرے ایک روزہ کی پہلی اننگز کے دوران آخری اوور میں اس وقت بدمزگی پیدا ہوگئی جب جنوبی افریقہ کے باؤلر ڈیل اسٹین کی اپیل پر پاکستانی بلے باز انور علی کو 'آبسٹرکٹنگ دی فیلڈ ' آؤٹ قرار دیا گیا۔ بارش کی وجہ سے 45 اوورز…

پاکستان کی آل راؤنڈ کارکردگی، ٹی ٹوئنٹی سیریز برابر

عمر اکمل اور کپتان محمد حفیظ کی عمدہ بیٹنگ اور بعد ازاں شاہد آفریدی سمیت دیگر باؤلرز کی بہترین گیندبازی نے پاکستان کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں 6 رنز کی فتح سے نواز دیا اور یوں سیریز ایک-ایک سے برابری کے نتیجے پر ختم ہوئی۔ پاکستان کے…