ٹیگ محفوظات

مصباح الحق

مقابلہ ڈرا، لیکن حقیقی فاتح سری لنکا

پہلی اننگز میں سری لنکا کو 204 رنز پر ڈھیر کرنے اور جواب میں 383 رنز جوڑ دینے کے باوجود پاکستان ابوظہبی میں سری لنکا کو نہ جھکا سکا جو کپتان اینجلو میتھیوز کی دو قائدانہ اننگز کی بدولت واضح شکست سے بچ گیا۔ پاکستان شیخ زاید اسٹیڈیم…

[سالنامہ 2013ء]سال کے بہترین ایک روزہ کھلاڑی

ایک روزہ کرکٹ کے لحاظ سے 2013ء ایک بہت مصروف سال رہا اور پاکستان سمیت تمام ممالک نے اس سال 'جی بھر کے' ون ڈے کرکٹ کھیلی۔ اس سال ایک روزہ طرز کا دوسرا سب سے بڑا ٹورنامنٹ چیمپئنز ٹرافی اپنے اختتام کو پہنچا اور انگلستان میں ہونے والی اس طرز کی…

[سالنامہ 2013ء] سال کے بہترین ٹیسٹ کھلاڑی

2013ء ٹیسٹ کرکٹ کے حوالے سے ایک مصروف سال رہا اور ٹیسٹ کھیلنے والے تمام ہی ممالک نے اس سال طویل ترین طرز میں اپنی صلاحیتوں کو آزمایا، جن میں سب سے نمایاں روایتی حریف آسٹریلیا و انگلستان کے مابین کھیلی گئی دو پے در پے ایشیز سیریز تھیں جن میں…

[سالنامہ 2013ء] میدان سے باہر پاکستان کے لیے بحران کا سال

میدانوں میں ملی جلی کارکردگی سے ذرا نظریں ہٹائیں تو 2013ء پاکستان کرکٹ میں بحران کا سال رہا۔ سال رواں میں پاکستان میں عام انتخابات کے بعد نئی حکومت کا قیام عمل میں آیا تو پاکستان کرکٹ بورڈ میں بھی اکھاڑ پچھاڑ کا عمل شروع ہوا۔ مئی میں…

[سالنامہ 2013ء] مزاحمت کا سال، پے در پے شکستیں اور پھر یادگار فتوحات

ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کے "کارنامے" تو آپ نے ملاحظہ کر ہی لیے ہوں گے کہ قومی ٹیم سال 2013ء میں کیا گل کھلاتی رہی ہے لیکن حیران کن طور پر پاکستان کی محدود طرز کی کرکٹ میں کارکردگی گزشتہ سال کی نسبت کافی بہتر رہی۔ گو کہ سال کے اہم ترین…

[سالنامہ 2013ء] ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کے لیے مایوس کن سال

سال 2013ء کا آغاز اور پھر اس کا اختتام پاکستان کے لیے دونوں بہت یادگار رہے، لیکن درمیان میں جو کچھ ہوا، وہ ایک طویل داستان ہے جس میں فتوحات کی شاندار یادیں بھی ہیں اور بدترین شکستوں کے کڑوے گھونٹ بھی۔ البتہ پاکستان نے سال کا اختتام جس طرح…

[خلق خدا] لنکا کیوں نہ ڈھائی جا سکی؟ آنکھوں دیکھا احوال

ایک زمانہ تھا کہ زمبابوے اور کینیا کے درمیان کھیلا جانے والامقابلہ نہ دیکھنے کا بھی افسوس ہوتا تھا اور اب خود پاکستان کے میچز نہ دیکھنے کادکھ نہیں ہوتا۔ لیکن پاک-سری لنکا سیریز کا دوسرا مقابلہ میدان میں جاکر دیکھنے سے دل میں کرکٹ کا وہی…

سہیل تنویر پراتنا بھروسہ کیوں؟؟

سری لنکا کے خلاف جاری ایک روزہ سیریز کے ابتدائی دونوں مقابلوں میں پاکستانی بلے بازوں نے جس عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے اس کا اظہار دو ٹاپ آرڈر بیٹسمینوں کی سنچریوں سے ہوتا ہے۔ ان کے علاوہ دیگر بلے بازوں نے بھی بیٹنگ کے لیے سازگار وکٹ پر…

[ریکارڈز] مصباح الحق 2013ء میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز

2013ء مجموعی طور پر پاکستان کے لیے ایک ملا جلا سال ہی رہا لیکن ایک شخص مستقل مزاجی سے پورے سال کارکردگی دکھاتا رہا، وہ ہے 'مرد حق' مصباح الحق۔ جنہوں نے ٹیسٹ اور محدود دونوں طرز کی کرکٹ میں ہمیشہ کڑے وقت پر پاکستان کی اننگز کو سنبھالا اور اب…

[ریکارڈز] مصباح سال میں سب سے زیادہ نصف سنچریاں بنانے والے بیٹسمین

پاکستان کے کپتان مصباح الحق کے لیے 2013ء انفرادی سطح پر ایک یادگار سال رہا ہے اور آج کیریئر کی 34 ویں اور سال کی ریکارڈ 14 ویں نصف سنچری کے ذریعے انہوں نے تاریخ میں اپنا نام امر کرلیا ہے۔ سری لنکا کے خلاف دبئی میں کھیلے جا رہے دوسرے…