ٹیگ محفوظات

مصباح الحق

ہاشم آملہ یا مصباح الحق، بزدل کون؟

ٹیسٹ کرکٹ میں ہاشم آملہ کا اسٹرائیک ریٹ 50سے زیادہ ہے جبکہ 2013ء کے آغاز سے لے کر سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ تک جنوبی افریقی بیٹسمینوں 3.22رنز فی اوور کے حساب سے بیٹنگ کی تھی اور اس عرصے کے دوران 13ٹیسٹ میچز میں سے پروٹیز نے 9میں…

[درجہ بندی] جنوبی افریقہ کی نمبر ایک بننےکی جانب پیشقدمی جاری

سری لنکا –جنوبی افریقہ ایک روزہ سیریز کے اختتام کے ساتھ ہی بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے ون ڈے کی نئی درجہ بندی کا اعلان کردیا ہے جس کے مطابق جنوبی افریقہ کی تاریخی جیت نے نہ صرف نمبر ایک ٹیم بننے کی جانب اس کی پیشقدمی کا آغاز کردیا ہے بلکہ…

پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے مرکزی معاہدے، تنخواہوں میں زبردست اضافہ

سال 2014ء کا تقریباً نصف گزر جانے کے بعد ہمیشہ کی طرح پاکستان کرکٹ بورڈ نے تاخیر سے ہی سال کے لیے مرکزی معاہدے (سینٹرل کانٹریکٹس) کا اعلان کردیا ہے جس میں مصباح الحق، محمد حفیظ، سعید اجمل، شاہد آفریدی اور جنید خان کو درجہ الف یعنی کیٹگری…

قیادت کے ساتھ ’’چھیڑ چھاڑ‘‘ کیوں؟

جنوبی افریقہ نے ہاشم آملہ کو ٹیسٹ ٹیم کا کپتان بنا دیا ہے جو ایشول پرنس کے بعد پروٹیز کے دوسرے ’’غیر-سفیدفام‘‘اور پہلے مسلمان کھلاڑی ہوں گے جنہیں قومی کرکٹ ٹیم کی قیادت کا اعزاز ملے گا۔ مسلمان ہونے کی حیثیت سے ہاشم آملہ پروٹیز ٹیم کے…

اظہر علی اور عمر اکمل مستقبل میں کپتان بن سکتے ہیں: مصباح الحق

عمر کی چالیسویں منزل عبور کرنے کے بعد اب مصباح الحق کو بھی یہ احساس ہوچکا ہے کہ وہ زیادہ دیر تک پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان نہیں رہ سکیں گے۔ اس لیے آج انہوں نے واضح انداز میں کہہ دیا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ اب مستقبل کے لیے کپتان تیار کرے۔…

[آج کا دن] ”کیپٹن فنٹاسٹک“ مصباح الحق کی 40 ویں سالگرہ

اکیسویں صدی کی پہلی دہائی میں پاکستان کرکٹ کی حالت زار کے بارے میں اگر کبھی کوئی تاریخ مرتب کی گئی تو وہ دو ادوار میں تقسیم ہوگی، ایک قبل از مصباح اور دوسرے بعد از مصباح۔ آپ ٹیسٹ اور ون ڈے کپتان کو پسند کریں یا نہ کریں، ان کو 'کیپٹن…

معین خان کے بیان کا بھانڈا پھوٹ گیا

چند روز قبل چیف سلیکٹر و ٹیم مینیجر معین خان کے جس بیان سے سب سے زیادہ تہلکہ مچا، آج اس کا بھانڈا خود سلیکشن کمیٹی کے ایک رکن نے پھوڑ دیا ۔ معین خان نے 29 اپریل کو نئی سلیکشن کمیٹی کے پہلے اجلاس کے بعد کراچی میں صحافیوں سے گفتگو…

مصباح کی ناراضگی ، معین خان کو چیئرمین کی ڈانٹ

چیف سلیکٹر معین خان کے عالمی کپ 2015ء سے قبل کپتان بدلنے کے بیان نے پاکستان کرکٹ میں بھونچال پیدا کردیا ہے اور معاملات اس نہج تک جا پہنچے کہ رات گئے چیئرمین نجم سیٹھی کو خود وضاحت پیش کرنا پڑی کہ عالمی کپ کے لیے قیادت مصباح الحق ہی کے پاس…

ورلڈ کپ کے لیے کپتان کی تبدیلی ہیڈ کوچ کی مشاورت سے ہوگی: معین خان

پاکستان کرکٹ ہمیشہ امید و بیم کی حالت میں رہتی ہے ، ہارتے ہارتے ورلڈ کپ جیتنے والی قومی دستہ جیتتے جیتتے اہم مقابلے بھی ہارتا رہا اور اسی کی جھلک انفرادی سطح پر بھی جھلکتی ہے۔ کوئی کیریئر کے عروج پر ہمیشہ کے لیے باہر ہوگیا تو کچھ 'نیم…

[خلق خدا] بات توسچ ہے مگر……!

گھر والوں کویقین تھا کہ میں اتوارکے بجائے ہفتے کو چھٹی کروں گااور اس کی وجہ تو پورے ایشیا کو معلوم تھی …… اسی لیے جب میں صبح دفترجانے کے لیے تیار ہونے لگا تو سب حیرانی کا اظہار کرنے لگے۔ لیکن جب رات دس بجے میں گھر پہنچا تو سب کی حیرت کا…