ٹیگ محفوظات

مہیلا جے وردھنے

ورلڈ کپ گروپ مرحلہ؛ تصاویر کے آئینے میں

عالمی کپ 2011ء کا گروپ مرحلہ اپنے اختتام کو پہنچا اور 8 ٹیمیں اب کوارٹر فائنل مقابلوں میں ایک دوسرے کا سامنا کر رہی ہیں۔ اب تک یہ ٹورنامنٹ بہت یادگار ثابت ہو رہا ہے۔ سنسنی خیز مقابلے، بنتے اور ٹوٹتے ریکارڈ، شاندار بلے بازی، تباہ کن…

"اسپورٹس مین اسپرٹ" عالمی کپ میں نئی بحث چھڑ گئی

عالمی کپ میں دو دن میں پیش آنے والے دو واقعات نے اک نئی بحث چھیڑ دی ہے کہ کیا یہ بلے باز کی اخلاقی ذمہ داری ہے کہ وہ بجائے امپائر کے فیصلے کے انتظار کرنے کے خود پویلین کی جانب لوٹ جائے؟ عالمی کپ 2011ء کے گروپ 'اے' کے آخری میچ میں…

سری لنکا کا اسپن جادو چل گیا، نیوزی لینڈ چاروں شانے چت

سری لنکا نے اپنے آخری اور اہم گروپ میچ میں نیوزی لینڈ کو چاروں شانے چت کرتے ہوئے گروپ 'اے' میں ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی۔ 112 رنز کے بڑے مارجنز سے فتح نے سری لنکا کے رن ریٹ کو بھی گروپ میں سب سے زیادہ کر دیا ہے۔ اس فتح میں اہم ترین کردار…

سری لنکن بورڈ سرکاری ٹیلی وژن کو عدالت میں گھسیٹے گا

عالمی کپ 2011ء میں یکطرفہ میچز کے بعد اب جیسے ہی مضبوط ٹیمیں آمنے سامنے آئی ہیں، کرکٹ میں تنازعات بھی در آئے ہیں۔ انہی میں سے اک تازہ تنازع سری لنکا کے سرکاری ٹیلی وژن کا اپنی ہی ٹیم کے دو اراکین پر شکوک کا اظہار کرنا ہے۔ پاکستان اور سری…

سری لنکا کی کینیڈا کے خلاف 210 رنز کی شاندار فتح

عالمی کپ 2011ء میں یکطرفہ میچز کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری رہا۔ بھارت کی جانب سے بنگلہ دیش کو بدترین شکست دینے اور نیوزی لینڈ کی جانب سے کینیا کو کچل کر رکھ دینے کا بعد تیسرا مقابلہ میزبان سری لنکا اور کینیڈا کے درمیان ہوا جس میں سری لنکا…

ویسٹ انڈیز آؤٹ کلاس؛ سری لنکا کی 8 وکٹوں سے فتح

سری لنکن اوپنر بلے باز اوپل تھرنگا کی شاندار سنچری کی بدولت ویسٹ انڈیز کے خلاف ایک روزہ مقابلہ میں میزبان ٹیم کو 8 وکٹوں سے فتح دلو ادی۔ کولمبو کے سنہا لیز اسپورٹس کلب میں کھیلے گئے 3 ایک روزہ مقابلوں کے دوسرے میچ میں بائیں ہاتھ سے بلے بازی…

ورلڈ کپ 2011ء: سری لنکن اسکواڈ کا اعلان

19 فروری سے شروع ہونے والے ورلڈ کپ 2011ء کے لیے سری لنکن ٹیم کے 15 رکنی حتمی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ عالمی کپ میں سری لنکا کی قیادت وکٹ کیپر و بیٹسمین کمار سنگارا کے سپرد کی گئی ہے اور مہیلا جے وردھنے کو ان کا نائب مقرر کیا گیا ہے۔…