ٹیگ محفوظات

خان محمد

یاسر شاہ، عرش سے فرش پر

لارڈز میں تاریخی کامیابی کے بعد جیسے ہی پاکستان کا دستہ مانچسٹر منتقل ہوا، ایسا لگا کہ اسے "ہوا" لگ گئی ہے۔ اب اسے موسم کی ہوا کہہ لیں کہ جس میں ان کے پٹھے جم گئے ہیں، یا پھر پہلے ٹیسٹ کے بعد دماغ میں بھرنے والی ہوا، لیکن انگلستان نے دو…

[ریکارڈز] یاسر شاہ کی تیز ترین ’ففٹی‘

پاکستان کے نئے لیکن انتہائی موثر لیگ اسپن گیندباز یاسر شاہ نے اپنے پرستاروں کو زیادہ انتظار نہیں کروایا، اور کولمبو میں سری لنکا کی پہلی اننگز میں پانچ وکٹیں حاصل کرکے قومی تاریخ میں سب سے کم مقابلوں میں وکٹوں کی نصف سنچری مکمل کرنے…

سرزمین پاک پر آسٹریلیا کا "شاندار" استقبال

مارچ 1877ء میں کرکٹ تاریخ کا اولین ٹیسٹ مقابلہ کھیلا گیا تھا، جس میں 'بابائے کرکٹ' انگلستان کو آسٹریلیا کے ہاتھوں 45 رنز سے شکست سے دوچار ہونا پڑا۔ انگلستان کو اس ہزیمت سے دوچار کرنے والے کوئی اور نہیں بلکہ انہی سے کھیل سیکھنے والے آسٹریلیا…

[گیارہواں کھلاڑی] سوال جواب قسط 21

قارئین کے سوالوں کے جوابات کا سلسلہ اب 21 ویں قسط تک پہنچ چکا ہے، اگر آپ بھی کرکٹ کے حوالے سے کوئی سوال پوچھنا چاہتے ہیں تو اس صفحے پر موجودہ سادہ سا فارم پر کیجیے اور ہم اگلی قسط میں آپ کو اس سوال کا جواب دینے کی بھرپور کوشش کریں۔ فی الحال…