ٹیگ محفوظات

کامران اکمل

آل راؤنڈ کارکردگی، پاکستان پہلا ٹی ٹوئنٹی با آسانی جیت گیا

ایک روزہ سیریز میں مایوس کن شکست کا سامنا کرنے کے بعد پاکستان مختصر ترین طرز یعنی ٹی ٹوئنٹی کے پہلے معرکے میں بالکل ہی مختلف روپ میں نظرآیا۔ نہ صرف یہ کہ گیند بازوں نے بہت عمدہ باؤلنگ کی بلکہ فیلڈرز نے ایک مرتبہ بھی کوئی کیچ اپنے ہاتھوں سے…

وکٹ کیپر کا دیرینہ مسئلہ، کامران اکمل آخری حل؟

سلیم یوسف ابھی پاکستان کے لئے کھیل رہے تھے کہ معین خان منظر عام پر آگئے۔ 1992ء ورلڈکپ سیمی فائنل میں معین خان نے جاوید میانداد کا بھرپور ساتھ دیتے ہوئے نیوزی لینڈ کے خلاف اس جیت میں اہم کردار ادا کیا جس نے پاکستان کو فائنل میں پہنچایا اور…

’واپسی کا سفر‘ پاک-آسٹریلیا سیریز اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے لیے ٹیم کا اعلان

دنیا بھر کی کرکٹ ٹیمیں ہمیشہ آگے کی طرف نظریں رکھتی ہیں اور اس سفر کو جاری رکھنے کے لیے ان ممالک کے بورڈز اور سلیکشن کمیٹیاں اپنی تمام توانائیاں صرف کرتی ہیں لیکن پاکستان میں معاملہ الٹا دکھائی دیتا ہے۔ کم از کم ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2012ء اور…

صرف بلے باز کی حیثیت سے کھیلنے کو بھی تیار ہوں: کامران اکمل

بلے بازوں کی بدترین کارکردگی اور تکنیکی مسائل کے باعث پاکستان کرکٹ کے کرتا دھرتا ایک مرتبہ پھر پرانے مہروں کی جانب دیکھنے پر مجبوردکھائی دے رہے ہیں اور ایسا لگتا ہے کہ وکٹوں کے پیچھے، اور آگے بھی، سنگین مسائل سے دوچار رہنے والے کامران اکمل…

دورۂ سری لنکا کے لیےمنتخب نہ ہونے پر کامران اکمل رنجیدہ

پاکستان کے وکٹ کیپر کامران اکمل نے دورۂ سری لنکا کے لئے عدم انتخاب پر افسوس کا اظہار کیا ہے اور کہتے ہیں کہ مجھے نہیں معلوم کہ مستقل نظرانداز کیوں کیا جا رہا ہے۔ اگلے ماہ کے آغاز کے ساتھ ہی شروع ہونے والے دورۂ سری لنکا کے لیے کامران…

سرفراز احمد، پاکستان کی وکٹ کیپر تلاش مکمل؟

پاکستان عرصہ دراز سے ایک اچھے وکٹ کیپر کی تلاش میں ہے۔ 90ء کی دہائی کے وسط سے لے کر اکیسویں صدی کے ابتدائی سالوں تک یہ وہ وقت تھا جب پاکستان کو راشد لطیف اور معین خان کے اعلیٰ پائے کے وکٹ کیپرز میں سے ایک کو باہر بٹھانا پڑتا تھا لیکن اس کے…

بھارت سے شکست: ورلڈ کپ میں بھی روئے تھے، کھلاڑی اب بھی رو رہے ہوں گے: کامران اکمل

ویراٹ کوہلی کا بگولا پاکستان کے ’عالمی معیار‘ کے باؤلنگ اٹیک کو اڑا لے گیا اور بھارت نے ایشیا کپ کے اہم ترین مقابلے میں پاکستان کو شکست دے دی۔ گو کہ اس کی ابھی تک فائنل تک رسائی یقینی نہیں ہے لیکن بنگلہ دیش کے خلاف حوصلہ شکن ہار کے بعد ایسی…

[آج کا دن] کراچی میں آخری پاک بھارت ٹیسٹ، یادگار مقابلہ

صرف چند سال قبل یعنی 2006ء کے موسم سرما میں پاکستان و بھارت کا ایک تاریخی معرکہ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ہوا جو پاک-بھارت کرکٹ کی تاریخ کے یادگار ترین مقابلوں میں سے ایک قرار پایا۔ عرفان پٹھان، جنہیں ’مستقبل کا وسیم اکرم‘ قرار دیا جا رہا…

وہاب ریاض اور کامران اکمل کے مستقبل پر سوالیہ نشان

پاکستان کے وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل اور تیز گیند باز وہاب ریاض کے مستقبل پر بہت بڑا سوالیہ نشان لگ گیا ہے کیونکہ سری لنکا کے خلاف رواں ماہ ہونے والے ایک روزہ و ٹی ٹوئنٹی مقابلوں کے لیے اعلان کردہ دستے میں دونوں کا نام شامل نہیں ہے…

کامران اور وہاب بھی مشتبہ، عامر قربانی کا بکرا، استغاثہ کے دلائل مکمل

کرکٹ کی دنیا میں تہلکہ مچا دینے والے اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کا مقدمہ برطانیہ کی عدالت میں اپنے اختتامی مرحلے کی جانب گامزن ہے اور سماعت کے چودہویں روز استغاثہ نے اپنے دلائل مکمل کیے اور کہا کہ ان کے پاس 13 "حقائق" ہیں جو مدعا علیہان محمد آصف…