ٹیگ محفوظات

جوس بٹلر

اولڈ ٹریفرڈ میں انگلستان نے میدان مارلیا، بھارت کی شرمناک کارکردگی

انگلستان نے جامع کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اولڈ ٹریفرڈ میں بھارت کو صرف تین دن میں چت کردیا اور چوتھا و اہم ترین ٹیسٹ اننگز اور 54 رنز سے جیت کر سیریز میں دو-ایک کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی ہے۔ دنیا کی بہترین بیٹنگ لائن اپ کا…

جو منکڈ نہ کرے، وہ بے وقوف ہے: این چیپل پھٹ پڑے

انگلستان کے خلاف کوئی سیریز ہو، اور اس میں کچھ بھی ایسا ہوجائے کہ جو 'گورا صاحب' کو ناراض کرے تو ہر کرکٹ پرستار جانتا ہے کہ اس پر کتنا زیادہ ہنگامہ اٹھتا ہے۔ سری لنکا کے خلاف جاری سیریز کے ایک روزہ مرحلے میں جوس بٹلر کو منکڈ کرنا گویا سری…

یہ منکڈ کیا ہے؟

انگلینڈ اور سری لنکا کی ون ڈے سیریز اپنے اختتام کو پہنچی لیکن جاتے جاتے بقول کئی خودساختہ تبصرہ کاروں کے تنازع کا بیج بوگئی ہے۔ گو کہ آخری ون ڈے میں جوس بٹلر کا رن آؤٹ ہونا بالکل قانون کے مطابق تھا، لیکن یہ بات کہنا کہ یہ حرکت کھیل کی روح…

[ریکارڈز] جوس بٹلر تیز ترین سنچری بنانےوالے انگلش بیٹسمین

لارڈز کے میدان پر جوس بٹلر کو دھواں دار بیٹنگ کرتے دیکھنا لندن شہر کے تماشائیوں کے لیے ایک یادگار نظارہ تھا۔ افسوسناک امر یہ رہا کہ ایسی باری شکست خوردہ قرار پائی اور سری لنکا نے مقابلہ 7 رنز سے جیت لیا۔ گو کہ یہ نتیجہ سیریز کو زندہ رکھنے…

جوس بٹلر کی ریکارڈ ساز اننگز رائیگاں، سری لنکا نے سیریز برابر کردی

ایک روزہ کرکٹ میں اپنے کسی بلے باز کی تیز ترین سنچری بھی انگلستان کو سری لنکا کے خلاف مقابلہ نہ جتوا سکی اور یوں سیریز دو-دو سے برابر ہونے کے بعد اب انتہائی دلچسپ مرحلے میں داخل ہوگئی ہے۔ لارڈز میں کھیلے گئے ایک سنسنی خیز مقابلے میں…

[ورلڈ ٹی ٹوئنٹی] انگلستان کا آل راؤنڈر، جوس بٹلر

دور جدید وکٹوں کے پیچھے ذمہ داریاں سنبھالنے والے اسپیشلسٹ وکٹ کیپر کا زمانہ نہیں بلکہ اس کی بلے بازی کی صلاحیتوں کا بھی انتخاب میں بڑا ہاتھ ہوتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہر ٹیم ایک ایسے وکٹ کیپر کو ترجیح دیتی ہے جو بہترین بیٹسمین بھی ہو اور اس وقت…

رام دین آفریدی نہ بن سکے، ویسٹ انڈیز میچ اور سیریز ہار گیا

304 رنز کے بڑے ہدف کے تعاقب میں 80 رنز پر پانچ وکٹیں گنوانے کے بعد ویسٹ انڈیز کے وکٹ کیپر دنیش رام دین نے شاہد آفریدی بننے کی بھرپور کوشش کی لیکن 'دو چار ہاتھ جب لب بام رہ گیا' کے مصداق اس وقت آؤٹ ہوگئے جب ویسٹ انڈیز فتح سے صرف 26 رنز کے…

بٹلر کی تباہ کن اننگز، انگلستان نے سیریز برابر کر دی

جنوبی افریقہ کے خلاف شاندار مقابلے سے سیریز برابر کرنے کے بعد انگلستان بلند حوصلوں کے ساتھ سری لنکا روانہ ہوگا جہاں رواں ماہ اس نے اپنے ٹی ٹوئنٹی کے عالمی اعزاز کا دفاع کرنا ہے۔ برمنگھم میں ہونے والے تیسرے و آخری ٹی ٹوئنٹی میں بھی بارش نے…

انگلستان کے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان، بیل باہر

انگلستان نے پاکستان کے خلاف محدود اوورز کے مرحلے کے لیے اپنے دستے کا اعلان کر دیا ہے جس میں ٹیسٹ سیریز میں بری طرح ناکام ہونے والے این بیل کو باہر کر دیا گیا ہے۔ بیل کو باہر کا راستہ دکھانے کی ایک اہم وجہ مختصر طرز کی کرکٹ میں بھی انتہائی…