ٹیگ محفوظات

جاوید میانداد

شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم

متحدہ عرب امارات میں کرکٹ کا ذکر ہو تو شارجہ کو نظر انداز کرنا مشکل ہے۔ شارجہ کا کرکٹ میدان متحدہ عرب امارات ہی میں نہیں، بلکہ دنیا بھر کے کرکٹ میدانوں میں امتیازی مقام رکھتا ہے۔ 1982ء میں قائم ہونے والے اس میدان پر 20 نومبر 2011ء کو…

معین خان بھی پاکستان کی کوچنگ کے خواہشمند

پاکستان کے کرکٹ حلقوں میں آجکل کافی چہل پہل اور گہما گہمی دکھائی دے رہی ہے. خصوصاً سابق کرکٹرز بہت زیادہ سرگرمی کرتے نظر آ رہے ہیں. اُس کی وجہ سادہ سی ہے کہ وقار یونس کی رخصتی کے بعد پاکستان کے قومی کوچ کی آسامی خالی ہوچکی ہے اور اب وہ تمام…

کرکٹ پنڈتوں کی صدر مملکت سے ملاقات، ڈیڈ لاک برقرار

سندھ کے سیلاب زدگان کی امداد کے لیے صدر مملکت اور پیٹرن اِن چیف پاکستان کرکٹ بورڈ آصف علی زرداری سے ہونے والی ملاقات میں پاکستان کرکٹ کی تمام تر متنازع و متصادم شخصیات ایک جگہ اکٹھا ہو گئیں لیکن اس کے باوجود کوئی واضح پیشرفت سامنے نہیں آ…

جاوید میانداد کو اظہار وجوہ کا نوٹس جاری، تحریری جواب طلب

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈائریکٹر جنرل جاوید میانداد کو نظم و ضبط کی خلاف ورزی پر اظہار وجوہ کا نوٹس دیتے ہوئے 7 روز میں تحریری جواب طلب کر لیا ہے۔ جاوید میانداد نے پاکستان کے معروف انگریزی اخبار 'ڈان' کو دیے گئے اپنے ایک حالیہ انٹرویو…

ہزارویں ٹیسٹ کا میزبان نیاز اسٹیڈيم، یادگار میچ کے ہیرو میانداد سے خصوصی گفتگو

ٹیسٹ کرکٹ کے دو ہزارویں ٹیسٹ کا غلغلہ ہر سو ہے لیکن کیا آپ کو یاد ہے کہ ہزارواں ٹیسٹ کب اور کہاں کھیلا گیا؟ جی ہاں! 1984ء میں پاکستان کے بھولے بسرے شہر حیدرآباد کے نیاز اسٹیڈیم میں۔ حیدرآباد، جو کسی زمانے میں سندھ کا دارالخلافہ تھا، اور…

2 ہزار واں کرکٹ ٹیسٹ؛ تاریخ کی عظیم ترین الیون کا انتخاب

ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کے 2 ہزار ویں مقابلے کا جشن منانے کے لیے بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ تاریخ کی عظیم ترین ٹیم تشکیل دینے کے لیے دنیا بھر کے کرکٹ شائقین کو رائے دہی کے لیے طلب کیا ہے۔ انگلستان اور بھارت کے درمیان 21 سے 25 جولائی…

اسپاٹ فکسنگ تنازع؛ پاکستانی کھلاڑی وزڈن کرکٹرز آف دی ایئر فہرست سے خارج

معروف برطانوی سالنامے 'وزڈن' نے سال کے بہترین کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے اور منتخب ہونے والے ایک کھلاڑی کے اسپاٹ فکسنگ تنازع میں ملوث ہو کر پابندی کا نشانہ بن جانے کے باعث 86 سال کے پہلا موقع آیا ہے کہ وزڈن کے اعلان کردہ کھلاڑیوں