ٹیگ محفوظات

جاوید میانداد

[گیارہواں کھلاڑی] سوال جواب قسط 20

رمضان کی مبارک اور عید کی پرمسرت ساعتوں کے بعد "گیارہواں کھلاڑی" ایک مرتبہ پھر حاضر خدمت ہے۔ پاکستان ویسٹ انڈیز کے خلاف کامیابی کے بعد اب دورۂ زمبابوے کے لیے پر تول رہا ہے اور اس کے ساتھ ہی کرکٹ کا ایک مستقل سلسلہ شروع ہوگا جس کے ساتھ کرکٹ…

[گیارہواں کھلاڑی] سوال جواب قسط 16

چیمپئنز ٹرافی جیسے بڑے ایونٹ کی مصروفیات کے باعث سوال جواب کا سلسلہ ایک ہفتے کے لیے موقوف ہوا اور اب دونوں ہفتوں کے سوالات اور ان کے جوابات کے ساتھ "گیارہواں کھلاڑی" ایک بار پھر حاضر خدمت ہے۔ اگر آپ کے ذہن میں کرکٹ کے حوالے سے کوئی سوال ہے…

کوچ جان سے گئے، پاکستانی بلے باز نہ سدھرے

تحریر: خورشید آزاد/احمد جٹ/ابوشامل مدثر نذر، رچرڈ پائی بس، انتخاب عالم، جاوید میانداد، باب وولمر، جیف لاسن، وقار یونس، محسن خان اور اب ڈیو واٹمور سب نے ایڑی چوٹی کا زور لگا دیا، لیکن پاکستان کے بلے بازوں نے نہ سدھرنا تھا، نہیں سدھرے یہاں…

[گیارہواں کھلاڑی] سوال جواب قسط 14

قارئین کے سوالات کے جوابات کے ساتھ 'گیارہواں کھلاڑی' ایک مرتبہ پھر حاضر ہے۔ اس مرتبہ قارئین کی دلچسپی میں اضافہ دکھائی دیا اور کافی سوالات موصول ہوئے، جو کہ خوش آئند امر ہے۔ اگر آپ کے ذہن میں بھی کرکٹ کے ریکارڈز، اعدادوشمار اور واقعات کے…

[گیارہواں کھلاڑی] سوال جواب قسط 13

تقریباً دو ماہ کے آرام کے بعد پاکستان بین الاقوامی کرکٹ میں واپس آ چکا ہے اور اس کے ساتھ ہی کرک نامہ کے قارئین، جن کی بہت بڑی تعداد پاکستان سے تعلق رکھتی ہے، ایک مرتبہ پھر کرکٹ سے جڑ گئی ہے۔ اس عرصے کے دوران بھارت میں ہمارے قارئین نے انڈین…

[آج کا دن] جاوید میانداد کا تاریخی چھکا!!

وہ متحدہ عرب امارات کے صحراؤں میں اپریل کی ایک گرم شام تھی، جو پاک-بھارت کرکٹ رقابت کو اپنے نقطہ عروج پر پہنچا گئی۔ آخری گیند پر چار رنز، جاوید میانداد کا تاریخی چھکا اور پاکستان کی ایک وکٹ سے یادگار فتح، یہ تھی پاکستان کی تاریخ میں پہلی…

[گیارہواں کھلاڑی] سوال جواب قسط 3

سوال: لیفٹ آرم آرتھوڈوکس اور لیفٹ آرم اَن آرتھوڈوکس باؤلنگ میں کیا فرق ہے؟ حسن اقبال جواب: لیفٹ آرم آرتھوڈوکس اسپن باؤلنگ کی ایک قسم ہے، جس میں بائیں ہاتھ کا اسپنر اپنی انگلی کو استعمال کرتے ہوئے پچ پر گیند کو دائیں سے بائیں کی جانب…

[آج کا دن] ایک اننگز، دو ڈبل سنچریاں

بیرون ملک بھارت کی ناکامیوں کی حالیہ داستان طول پکڑتی جا رہی ہے اور اسی کا ایک باب گزشتہ سال دورۂ آسٹریلیا تھا جہاں بھارت کو کلین سویپ کی ہزیمت سے دوچار ہونا پڑا۔ یہ 2011ء میں دورۂ انگلستان کے تمام چار ٹیسٹ ہارنے کے بعد مسلسل دوسرا کلین…

[آج کا دن] ڈبل ڈبل

کچھ پچیں "بلے بازوں کی جنت" کہلاتی ہیں، جہاں پر بلے باز ہر آنے والی گیند کو اُس کے منطقی انجام تک پہنچاتے ہیں اور رنز کے انبار لگا دیتے ہیں۔ انہی میں سے ایک پاکستان کے گم گشتہ میدان نیاز اسٹیڈیم ، حیدرآباد کی وکٹ ہے۔ سالوں سے صوبہ سندھ کے…

[آج کا دن] میانداد کا ’سو پہ سو‘

سو ٹیسٹ میچز کھیلنا بذات خود کسی بھی کھلاڑی کے لیے بہت بڑا اعزاز ہے اور اب تک صرف 54 کھلاڑی ایسے ہیں جنہیں اپنے ٹیسٹ مقابلوں کی تعداد کو تہرے ہندسے میں لے جانے کا شرف حاصل ہوا ہے۔ انہی میں پاکستان کے عظیم بیٹسمین جاوید میانداد بھی شامل ہیں،…