[ریکارڈز] پاکستان کی کم ترین مارجن سے حاصل کردہ فتوحات
پاکستان نے ایشیا کپ 2014ء کے اہم ترین مقابلے میں روایتی حریف بھارت کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد محض ایک وکٹ سے شکست دی اور اعزاز کے دفاع کےلیے فائنل میں جگہ پانےکا مضبوط امیدوار بن گیا۔ یہ ایک روزہ کرکٹ کی تاریخ میں محض دوسرا موقع تھا کہ…