ٹیگ محفوظات

اقبال قاسم

تیسرے ٹیسٹ کے لیے گزشتہ مقابلے کی ٹیم برقرار رکھنی چاہیے: اقبال قاسم

پاکستان کے سابق چیف سلیکٹر اور اقبال قاسم کا کہنا ہے کہ پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ سری لنکا کو شکست دے کر ثابت کردیا ہے کہ زمبابوے میں اس کی کامیابیاں اتفاقی نہیں تھی بلکہ مصباح الیون ورلڈ کلاس ٹیموں کے خلاف بھی کامیابی کی اہل ہے۔ منگل کو کرک…

پاک-سری لنکا معرکہ: سعید اجمل کا کردار فیصلہ کن ہوگا: اقبال قاسم

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سال کی اہم ترین سیریز کا آغاز کل ابوظہبی میں پہلے ٹیسٹ کے ذریعے ہو رہا ہے۔ برصغیر کے دو اہم ممالک کو عالمی درجہ بندی میں اہم پوزیشن کے لیے معرکہ آرائی کرتے دیکھنا جہاں ایک جانب شائقین کرکٹ کے لیے بھی ایک…

معین خان بھی پاکستان کی کوچنگ کے خواہشمند

پاکستان کے کرکٹ حلقوں میں آجکل کافی چہل پہل اور گہما گہمی دکھائی دے رہی ہے. خصوصاً سابق کرکٹرز بہت زیادہ سرگرمی کرتے نظر آ رہے ہیں. اُس کی وجہ سادہ سی ہے کہ وقار یونس کی رخصتی کے بعد پاکستان کے قومی کوچ کی آسامی خالی ہوچکی ہے اور اب وہ تمام…

سیلاب متاثرین کے لیے موجودہ و سابق کھلاڑیوں کا فنڈ ریزنگ کا فیصلہ، قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کراچی…

سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے موجودہ اور سابق کھلاڑیوں نے متحد ہوکر رقوم اکٹھی کرنے کی مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس ضمن میں مہم کو کامیاب بنانے کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ سے سے قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کو لاہور سے کراچی منتقل کرنے کا مطالبہ کیا…

کرکٹ کھیلنے والوں کے لیے ٹیسٹ کرکٹ ہی اصل کرکٹ

کرکٹ کی تاریخ کا دو ہزارواں معرکہ بھارت اور انگلینڈ کے درمیان لارڈز کے تاریخی میدان پر جاری ہے۔ ون ڈے اور پھر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی عوامی مقبولیت کے بعد یہ خدشہ ظاہر کیا جاتا رہا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ کا مستقبل خطرے سے دوچار ہوگیا ہے۔ تاہم لارڈز میں…