ٹیگ محفوظات

بھارت ویسٹ انڈیز 2014ء

بھارت کا دھمکی آمیز رویہ، خطرے کی گھنٹی

بھارت نے دورے کو منسوخ کرنے پر ویسٹ انڈیز کو کڑی سزا دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے 250 کروڑ بھارتی روپے (418 کروڑ پاکستانی روپے) کے زر تلافی کا مطالبہ کردیا ہے اور دھمکی دی ہے کہ اگر اس معاملے پر 15 دنوں کے اندر اندر رابطہ نہ کیا گیا تو وہ ویسٹ…

ویسٹ انڈیز کا تحفہ، بھارت دوسرا ون ڈے جیت گیا

جب ویسٹ انڈیز آٹھ وکٹوں کے ساتھ ہدف سے صرف 94 رنز کے فاصلے پر تھا تو وہ بھارت کے خلاف ایک روزہ سیریز میں اپنی برتری باآسانی دوگنی کرتا دکھائی دے رہا تھا لیکن پھر امیت مشرا کی شاندار باؤلنگ اور ویسٹ انڈیز کے بلے بازوں کی غائب دماغی نے بھارت…

بھارت-ویسٹ انڈیز سیریز کو کوئی خطرہ نہیں: بی سی سی آئی

بھارت اور ویسٹ انڈیز کے مابین سیریز کا آغاز تو بڑا زبردست ہوا ہے، جہاں ویسٹ انڈیز نے پہلے ایک روزہ میں 124 رنز سے کامیابی حاصل کرکے سب کو حیران کردیا ہے۔ لیکن سیریز کے حقیقی ہنگامے نے دراصل کوچی میں ہونے والے اس ون ڈے سے پہلے جنم لیا تھا…

سیموئلز کی آل راؤنڈ کارکردگی، ویسٹ انڈیز نے پہلا معرکہ سر کرلیا

تنخواہوں کے معاملے پر بورڈ کے ساتھ تنازع اور سیریز کے آغاز سے پہلے بھارت 'اے' کے ہاتھوں دو مقابلوں میں شکست کے بعد وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ ویسٹ انڈیز ایک روزہ سیریز کے پہلے مقابلے میں بھارت کو 124 رنز سے شکست دے گا۔ لیکن مارلون…

ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیم کا اعلان، بھارت نے آشون کو "آرام" کا موقع دے دیا

بھارت نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ایک روزہ سیریز کے ابتدائی تین مقابلوں کے لیے اپنے دستے کا اعلان کردیا ہے جس میں اہم اسپن گیندباز روی چندر آشون کا نام شامل نہیں۔ کہا تویہ جارہا ہے کہ آشون کو آرام کا موقع دیا گیا ہے لیکن دنیا کے دو بہترین اسپن…

ویسٹ انڈیز کی عقلمندی، سنیل نرائن کو بھارت سے واپس بلا لیا

ویسٹ انڈیز نے اپنے اہم ترین باؤلر سنیل نرائن کے دورۂ بھارت سے واپس بلا لیا ہے۔ بھارت میں جاری چیمپئنز لیگ ٹی ٹوئنٹی میں ناقص باؤلنگ ایکشن کو بنیاد بناتے ہوئے سنیل پر پابندی عائد کی گئی تھی۔ گو کہ سی ایل ٹی20 میں باؤلنگ ایکشن رپورٹ ہونے کے…

ویسٹ انڈیز دورۂ بھارت کے لیے تیار، کرس گیل دستیاب نہیں ہوں گے

نیم جان بنگلہ دیش کو تمام مقابلوں میں شکست دینے کے بعد اب ویسٹ انڈیز کی عالمی کپ کی تیاریوں کا باضابطہ آغاز ہوا چاہتا ہے۔ ویسٹ انڈیز پانچ ون ڈے مقابلوں کی سیریز کھیلنے کے لیے اگلے ماہ بھارت کا دورہ کرے گا جس کے لیے 15 رکنی دستے کا اعلان…

ویسٹ انڈیز ایک بار پھر بھارت کا دورہ کرے گا

ماضی قریب میں بھارت نے بہت تواتر کے ساتھ سری لنکا کے خلاف باہمی سیریز کھیلیں، اتنی کہ خود دونوں ملکوں کے شائقین اکتا گئے اور اب ایسا لگتا ہے کہ یہی معاملہ بھارت اور ویسٹ انڈیز کے لیے ہونے والا ہے کیونکہ بھارتی کرکٹ بورڈ نے تین ٹیسٹ، پانچ ون…