ٹیگ محفوظات

بھارت انگلستان 2012-13ء

احمد آباد ٹیسٹ، انگلستان فن کی خدمات سے محروم

گوروں کی سرزمینِ ہند کو فتح کرنے کی دیرینہ تمنا اس مرتبہ بھی مشکلات سے دوچار ہے کیونکہ پے در پے اس کے اہم کھلاڑی زخمی ہو گئے ہیں اور مرکزی باؤلر اسٹورٹ براڈ کے بعد اب انجری کا اگلا نشانہ بنے ہیں اسٹیون فن۔ فن منگل کو تربیتی مشقوں…

انگلستان کے خلاف ٹیسٹ کے لیے بھارتی ٹیم کا اعلان، یووراج اور ہربھجن کی واپسی

بھارت نے انگلستان کے خلاف اولین دو ٹیسٹ مقابلوں کے لیے ٹیم کا اعلان کر دیا ہے جس میں توقعات کے مطابق سرطان کو زیر کرنے والے یووراج سنگھ اور طویل عرصے کے بعد بلائے گئے اسپنر ہربھجن سنگھ بھی شامل ہیں۔ 15 نومبر سے احمد آباد میں شروع ہونے والے…

انگلستان کا دورۂ بھارت، ٹیم انڈیا ’انتقام‘ کے لیے تیار

گزشتہ سال یعنی سال2011میں بھارتی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے تو معلوم ہوگا کہ یہ سال ٹیم انڈیا کے لئے ایک کامیاب ترین اور یادگار سال ثابت ہوا تھا۔ عالمی کپ 2011کی فتح، سہواگ کی جارحانہ اننگ، اورعالمی کپ کے سیمی فائنل جیسے اہم…

دورۂ بھارت: انگلستان نے زخمی فن کی جگہ میکر کو طلب کر لیا

اہم ترین سیریز کے لیے بھارت پہنچتے ہی انگلستان کو اپنے گیند باز اسٹیون فن کی انجری نے دہلا کر رکھ دیا ہے۔ وہ انڈیا ’اے‘ کے خلاف پہلے ٹؤر میچ کے دوران ران کے پٹھوں میں کھنچاؤ کے باعث مسائل سے دوچار ہو گئے تھے اور گو کہ ان کی انجری کی سنجیدگی…

کمزور ضرور لیکن پرامید ہیں، دھونی کا ناقدین کو جواب

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2012ء کے اختتام کے بعد اب دنیائے کرکٹ اپنے معمول کی جانب رواں ہو رہی ہے اور چند بہترین ٹیموں کے درمیان معرکہ آرائی سے اعلیٰ ترین کرکٹ یعنی ٹیسٹ ایک مرتبہ پھر جلوہ گر ہو رہے ہیں۔ ایک جانب جہاں آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ جیسی…

تنازعات ختم، کیون پیٹرسن دورۂ بھارت کے لیے ٹیم میں شامل

تنازع در تنازع میں ملوث ہونے کے بعد بالآخر کیون پیٹرسن نے قومی دستے میں دوبارہ مقام حاصل کر لیا ہے اور انہیں دورۂ بھارت کے لیے اعلان کردہ ٹیم میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سابق کپتان اینڈریو اسٹراس کی ریٹائرمنٹ اور خود کیون…

بھارت کی پے در پے شکستوں کا سبب، معیاری تیز باؤلرز کی عدم موجودگی

اک ایسے عالم میں جب تیز باؤلرز کی جنم بھومی پاکستان میں بھی قحط الرجال دکھائی دیتا ہے، تصور کیجیے واہگہ کے اُس پار کا کیا حال ہوگا؟ شاید اسی کا اقرار آج سابق کپتان دلیپ وینگسارکر نے کیا ہے، جن کا کہنا ہے کہ معیاری تیز باؤلرز کی عدم موجودگی…

پیٹرسن کا پتہ صاف، دورۂ بھارت کے لیے انگلش دستے کا اعلان

انگلستان نے مشکل ترین مہم یعنی دورۂ بھارت کے لیے اپنے ٹیسٹ دستے کا اعلان کر دیا ہے جس میں توقعات کے عین مطابق تنازعات سے گزرنے والے کیون پیٹرسن شامل نہیں ہیں جبکہ دو نئے کھلاڑیوں نک کامپٹن اور جو روٹ کو شامل کیا گیا ہے۔ بھارت میں اسپن گیند…