ٹیگ محفوظات
عمران خان جونیئر
عمران خان کی نظریں سپر 8 ٹی ٹوئنٹی کپ پر
عالمی کپ سے پہلے پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کلینڈر کے اہم ٹورنامنٹ پنٹاگولر کپ کے انعقاد کا فیصلہ کیا اور کسی اور کو فائدہ ہوا ہو یا نہیں لیکن سہیل خان کو عالمی کپ کےحتمی دستے میں شمولیت سے زبردست فائدہ پہنچا۔ لیکن ان کی عمدہ کارکردگی بھی…
32 سال بعد ۔۔۔۔۔ !!!!
آسٹریلیا پاکستان کا وہ حریف ہے، جس کے خلاف قومی کرکٹ ٹیم نے ہمیشہ بہت سخت جدوجہد کی ہے۔ دونوں ملکوں کی باہمی کرکٹ کی 58 سالہ تاریخ میں گنی چنی سیریز ہیں جن میں پاکستان نے فتوحات حاصل کی ہیں، ورنہ نتیجہ ہمیشہ آسٹریلیا ہی کے حق میں نکلا ہے۔…
پاک-آسٹریلیا پہلا ٹیسٹ: کمزور ترین باؤلنگ کے ساتھ 19 رکنی ابتدائی دستے کا اعلان
پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے 19 رکنی ابتدائی دستے کا اعلان کردیا ہے، جس میں یونس خان کی شمولیت سے بیٹنگ لائن کو تو مضبوط کرنے کی کوشش کی گئی ہے لیکن محمد عرفان، جنید خان، وہاب ریاض اور سعید اجمل کی عدم موجودگی میں باؤلنگ…
عمران خان، پہلی بار اسپائکس پہننے والا ملک کا بہترین باؤلر بن گیا
زندگی میں پہلی بار کرکٹ کی اسپائکس پہن کر اور اصل گیند سے کھیلنے والے باؤلر سے کسی کو کیا توقعات ہوسکتی ہیں؟ پھر اگر جب وہ ملک کے بہترین بلے بازوں کے خلاف کھیل رہا ہو تو امکانات کہیں زیادہ کم ہوجاتے ہیں۔ لیکن پشاور کے عمران خان جونیئر نے یہ…
تبدیلی آ گئی!!! پشاور قومی ٹی ٹوئنٹی چیمپئن بن گیا
جب قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کا آغاز ہوا تھا تو کسی کے تصور میں بھی نہیں تھا کہ یہ اعزاز ایک ایسی ٹیم کے ہاتھ آئے گا جو اسٹار کھلاڑیوں سے مکمل طور پر محروم ہے۔ پشاور پینتھرز نے فائنل میں لاہور لائنز کو 7 وکٹوں سے باآسانی شکست دے کر ثابت کردیا ہے…