ٹیگ محفوظات

عمران فرحت

لاہور ایگلز کوئٹہ بیئرز کو روندتے ہوئے سیمی فائنل میں پہنچ گئی

فیصل بینک ٹی ٹوئنٹی 2011ء گروپ اے میں شامل لاہور ایگلز نے اپنے تمام مقابلوں میں فتح حاصل کر کے سیمی فائنل میں جگہ یقینی بنالی. کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں لاہور ایگلز کا کوئٹہ بیئرز کے خلاف آخری گروپ میچ یک طرفہ ثابت ہوا. ایگلز نے گزشتہ دو…

حفیظ اور فرحت کی ریکارڈ شراکت، پاکستان نے سیریز جیت لی

پاکستان نے اوپنر محمد حفیظ اور عمران فرحت کے درمیان 228 رنز کی ناقابل شکست ریکارڈ شراکت داری کی بدولت پاکستان نے زمبابوے کو مسلسل دوسرے ایک روزہ مقابلے 10 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی۔ محمد حفیظ نے شاندار کارکردگی کے سلسلے کو…

پاک زمبابوے پہلا ایک روزہ، شعیب ملک اور عمران فرحت کی واپسی

زمبابوے کے خلاف تین ایک روزہ میچز کی سیریز کا پہلا معرکہ آج بلاوایو میں کھیلا جا رہا ہے جہاں پاکستان نے پرانے مہروں شعیب ملک اور عمران فرحت کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ سہیل تنویر طویل عرصے کے بعد دوبارہ ایکشن میں نظر آئیں گے۔…

عمران فرحت کی واپسی – شاہد آفریدی کی سچائی

تحریر: ظہیر الدین مدیر: Cricket Controversies پاکستان کے آخری دورۂ بھارت کے دوران ایک میچ پر رواں تبصرہ کرنے کے لیے قومی ٹیلی وژن چینل پی ٹی وی نے ایک پینل ترتیب دیا تھا۔ اس پینل میں سرفراز نواز، عبد القادر اور محمد الیاس، جو آجکل سلیکٹر…

دورہ زمبابوے؛ اعلان کردہ پاکستانی دستے میں عمران فرحت کی حیران کن واپسی

پاکستان نے دورۂ زمبابوے کے لیے اپنے 16 رکنی دستے کا اعلان کر دیا ہے۔ تینوں طرز کی کرکٹ میں پاکستان کی قیادت بدستور مصباح الحق کریں گے۔ چیف سلیکٹر محسن حسن خان نے لاہور میں نیوز کانفرنس میں قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کیا جس میں حالیہ فیصل…