ٹیگ محفوظات

ہرشل گبز

ون ڈے کرکٹ کی یادگار ترین اننگز، جو نشے میں کھیلی گئی

ابھی چند روز قبل اس عظیم ایک روزہ مقابلے کی "سالگرہ" آئی جس میں جنوبی افریقہ نے 435 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف حاصل کیا تھا۔ اس تاریخی میچ میں ہرشل گبز کی اننگز کسے یاد نہ ہوگی؟ اور اپنی کتاب "To the Point" میں گبز نے یہ حیران کن انکشاف کیا ہے کہ…

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے شاہکار

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی عالمی کرکٹ کا سب سے "جدید" ٹورنامنٹ ہے، یعنی اس کے آغاز کو ابھی صرف 9 سال ہی ہوئے ہیں لیکن مقبولیت میں اس نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ اب چھٹا ایڈیشن آج سے شروع ہو رہا ہے اور یہی بہترین وقت ہے کہ ہم اس ٹورنامنٹ میں اب تک کھیلی…

ایک روزہ کرکٹ اور 400 رنز کی تاریخ

کرکٹ ریکارڈز کا کھیل ہے، ہر روز نت نئے ریکارڈ بنتے اور پرانے ٹوٹتے رہتے ہیں لیکن کچھ ریکارڈز ایسے ہوتے ہیں جو بار بار بننے کے باوجود بہت دلچسپی کے حامل ہوتے ہیں۔ جس طرح ایتھیلٹکس میں 100 میٹرز کی دوڑ کو ایک خاص مقام حاصل ہے بالکل اس طرح…

کراچی دہشت گردی، ہرشل گبز اور جیکب اورم کا پاکستان آنے سے انکار

پاکستان میں ایک ہی دن میں دہشت گردی کے دو انتہائی افسوسناک واقعات نے پوری قوم کو تو غمگین کیا ہی، ساتھ ہی کراچی ایئرپورٹ جیسے انتہائی حساس مقام پر دہشت گردوں کے حملے نے ملک میں امن و امان کی ناقص صورتحال نے ملک میں بین الاقوامی کرکٹ کی…

چیمپئنز ٹرافی: نمبروں کا کھیل

وضاحت: یہ تمام اعدادوشمار صرف چیمپئنز ٹرافی میں کھیلے گئے مقابلوں کے ہیں۔ 1۔ ویسٹ انڈیز کے جیروم ٹیلر ہی ایک ایسے باؤلر ہیں جنہوں نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں ہیٹ ٹرک کر رکھی ہے۔ انہوں نے یہ اعزاز آسٹریلیا کے خلاف 2006ء کے ایڈیشن میں…

ہنسی کرونیے معاملے نے نیا رخ لے لیا، ایک گواہ بیان سے مکر گیا

میچ فکسنگ کے جس قضیے نے سب سے زیادہ شہرت پائی وہ جنوبی افریقہ کے ہنسی کرونیے کا معاملہ تھا، جس نے نہ صرف جنوبی افریقہ بلکہ دنیا بھر کے شائقین کرکٹ کو سخت صدمے سے دوچار کیا تھا۔ گو کہ کرونیے تو تاحیات پابندی کے کچھ عرصے بعد ایک پراسرار حادثے…

[ریکارڈز] ایک روزہ کرکٹ کی بہترین اننگز

محدود طرز کی کرکٹ میں 150 سے زائد کی اننگز 'قوی ہیکل باری' سمجھی جاتی ہے، کیونکہ اگر ہر گیند پر ایک رن کے اوسط سے بھی کوئی بلے باز رن بنائے تو اسے اس مجموعے تک پہنچنے کے لیے ایک روزہ مقابلے کی آدھی گیندیں تو کھیلنا ہی پڑیں گی، جو بذات خود…

[آج کا دن] تاریخ کا عظیم ترین ایک روزہ مقابلہ

آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ بلاشبہ دنیائے کرکٹ کی دو عظیم ترین ٹیمیں ہیں اور گزشتہ دو دہائیوں میں ان کی کارکردگی میں جتنا تسلسل اور روانی رہی ہے، اتنی دنیا کی کسی ٹیم میں نہیں ۔ اس لیے جب بھی یہ دونوں آمنے سامنے آتی ہیں، شائقین کرکٹ کو بہت…