ٹیگ محفوظات

حارث رؤف

ٹو کرشنگ یارکر! حارث رؤف کی تباہ کن باؤلنگ

حارث رؤف بھی ان پاکستانی باؤلرز میں شامل ہو گئے ہیں جو کاؤنٹی چیمپیئن شپ میں اپنی کامیابی کے جھنڈے گاڑ رہے ہیں۔ یارکشائر کی جانب سے کھیلتے ہوئے کینٹ کے خلاف 65 رنز دے کر پانچ وکٹیں حاصل کیں۔ یہ اس سیزن میں حارث کا پہلا 'فائفر' تھا۔

کاؤنٹی کرکٹ میں پاکستانیوں کا دن

انگلینڈ کے میدانوں پر کاؤنٹی چیمپیئن شپ کے مختلف مقابلوں میں حسن سے حارث اور شان سے شاہین تک، سب خوب کھیل رہے ہیں اور اپنی اہمیت ثابت کر رہے ہیں۔ جمعرات کو کاؤنٹی چیمپیئن شپ کے مقابلوں کا اگلا مرحلہ شروع ہوا جس میں سب سے نمایاں کارکردگی

پاکستان نے تاریخ کا دھارا پلٹ دیا، یادگار سیریز کامیابی

پاکستان نے تاریخ کا دھارا پلٹتے ہوئے آسٹریلیا کو آخری ون ڈے ہرا کر سیریز ‏2-1 سے جیت لی ہے۔ یعنی وہ پاکستان کہ جس نے پچھلے 20 سال میں کبھی آسٹریلیا کو لگاتار دو مقابلوں میں شکست نہیں دی تھی، وہ پاکستان کہ جو آسٹریلیا کے ہاتھوں مسلسل 10

پاکستان کو ایک اور دھچکا، حارث رؤف بھی باہر

آسٹریلیا کے تاریخی دورۂ پاکستان کے باضابطہ آغاز میں صرف دو دن رہ گئے ہیں اور پاکستان کو درپیش مسائل بجائے کم ہونے کے مسلسل بڑھ رہے ہیں۔ چند روز قبل حسن علی اور فہیم اشرف زخمی ہو کر پاکستان سپر لیگ اور ساتھ ہی پاک-آسٹریلیا ابتدائی ٹیسٹ سے…

ہیجان خیز مقابلہ، لاہور اسلام آباد کو روندتا ہوا فائنل میں!

لاہور قلندرز ایک ہیجان خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کو صرف 6 رنز سے ہرا کر پاکستان سپر لیگ 7 کے فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ میچ کیا تھا؟ ایسے لگ رہا تھا کسی رولر کوسٹر میں بیٹھ گئے ہیں، جو کبھی اوپر اور کبھی نیچے جاتی ہے، جس میں کبھی…