ٹیگ محفوظات

ہنسی کرونیے

ایک "تاریخی" فتح جس کا مزا کرکرا ہوگیا

جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کا دوسرا دن بارش کی نذر ہوا۔ شاید آسٹریلیا نے کبھی بارش ہونے اور اس سے میچ متاثر ہونے کی اتنی شدت سے تمنا نہیں کی ہوگی۔ لیکن اس کے باوجود میچ کا نہ صرف نتیجہ نکلا بلکہ چار ہی دن میں اختتام کو…

کھیلوں کے ناقابل فراموش حادثے

کھیل زندگی کا لازمی جزو اور کھلاڑی ملک و قوم کا اثاثہ ہوتے ہیں لیکن جہاں مقابلہ سخت ہو وہاں حادثات کا ڈر تو لگا رہتا ہے۔ قسمت کی ستم ظریفی کہیں یا کچھ اور، کئی نام ور کھلاڑی ہولناک حادثوں میں اپنی زندگی گنوا بیٹھے۔ کبھی بے رحم سیاست یا…

[ریکارڈز] مصباح کا لگاتار 75 مقابلوں میں کپتانی کا سلسلہ تھم گیا

پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین تیسرے ایک روزہ کے ساتھ پاکستان کے کپتان مصباح الحق کا مسلسل 75 میں قیادت کرنے کا سلسلہ تھم گیا۔ ایک روزہ کرکٹ میں مسلسل سب سے زیادہ ایک روزہ مقابلوں میں قیادت کے فرائض انجام دینے کا ریکارڈ جنوبی افریقہ کے…

ہنسی – کرونیے کی زندگی پر بننے والی فلم کا جائزہ

یہ محض اتفاق ہی ہے کہ لو ونسنٹ کے انکشافات کی وجہ سے ذرائع ابلاغ میں ایک طرف میچ فکسنگ کی خبریں سامنے آ رہی تھی، اور اسی دوران میں نے گزشتہ ہفتہ وار چھٹی پر "ہنسی" نامی فلم دیکھی۔یہ فلم جنوبی افریقہ کے سابق کپتان ہنسی کرونیے کی زندگی کی…

[آج کا دن] اک تاریخی فتح یا ……؟

اسے انگلستان کی تاریخی فتح کہا جائے یا پھر کچھ اور؟ اک ایسا مقابلہ جسے پہلے پہل تو کرکٹ کی تاریخ کے یادگار ترین مقابلوں میں شمار کیا گیا اور انگلستان اور جنوبی افریقہ دونوں ٹیموں کے کپتان زبردست تعریف کے مستحق ٹھیرے، لیکن جب اصل عقدہ کھلا…

ہنسی کرونیے معاملے نے نیا رخ لے لیا، ایک گواہ بیان سے مکر گیا

میچ فکسنگ کے جس قضیے نے سب سے زیادہ شہرت پائی وہ جنوبی افریقہ کے ہنسی کرونیے کا معاملہ تھا، جس نے نہ صرف جنوبی افریقہ بلکہ دنیا بھر کے شائقین کرکٹ کو سخت صدمے سے دوچار کیا تھا۔ گو کہ کرونیے تو تاحیات پابندی کے کچھ عرصے بعد ایک پراسرار حادثے…

میچ فکسنگ کی تاریخ - خصوصی تحریر

میچ فکسنگ، گیم فکسنگ، ریس فکسنگ، اسپورٹس فکسنگ، اسپاٹ فکسنگ سے مراد کسی بھی کھیل کا ایسا مقابلہ ہے جس کے مکمل یا جزوی نتائج کھیل کے اُصول و ضوابط کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پہلے ہی سے طے کرلیے گئے ہوں۔ ایسے مقابلوں میں کسی ایک یا دونوں مخالف…

[آج کا دن] سنچورین کا تاریخی و ’بدنام زمانہ‘ ٹیسٹ اور ہنسی کرونیے

اگر کھیل سے وابستگی، لگن، حوصلے اور قائدانہ انداز کو معیار بنا کر 90ء کی دہائی کو کسی کھلاڑی سے موسوم کیا جا سکتا ہے تو وہ جنوبی افریقہ کے کپتان ہنسی کرونیے تھے۔ اُن کی جرات مندانہ قیادت اور حوصلہ مندی نے اُنہیں دنیا بھر کے کپتانوں کے لیے