شکست جونک کی طرح پاکستان کو چمٹ گئی، ایک اور ناکامی
عالمی کپ سے صرف دو ہفتے قبل پاکستان کی ایک روزہ مقابلوں میں شکستوں کا سلسلہ مزید طول پکڑ گیا ہے اور نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میں ہی اسے بری طرح 7 وکٹوں کی شکست سہنا پڑی ہے۔
ویلنگٹن کے ویسٹ پیک اسٹیڈیم میں ہونے والے مقابلے میں…