ٹیگ محفوظات

جیف لاسن

کوچ جان سے گئے، پاکستانی بلے باز نہ سدھرے

تحریر: خورشید آزاد/احمد جٹ/ابوشامل مدثر نذر، رچرڈ پائی بس، انتخاب عالم، جاوید میانداد، باب وولمر، جیف لاسن، وقار یونس، محسن خان اور اب ڈیو واٹمور سب نے ایڑی چوٹی کا زور لگا دیا، لیکن پاکستان کے بلے بازوں نے نہ سدھرنا تھا، نہیں سدھرے یہاں…

پاکستان کا نیا کوچ: عاقب جاوید وقار یونس کے جانشیں ہوں گے، ذرائع

پاکستان کرکٹ ٹیم کے موجودہ کوچ وقار یونس نے عہدے کو کیا خیر باد کہا، گویا ہر کسی کی رال ٹپکنا شروع ہوگئی اور ابھی وقار کی مستعفی ہونے والی پریس کانفرنس ہی ختم نہ ہوئی تھی کہ سابق ملکی کرکٹرز نے کوچ بننے کے لیے کوششیں تیز کردیں حالانکہ…

نئے قومی کوچ کی تلاش، سب سے اہم غیر ملکی امیدوار ڈیو واٹمور

پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے نئے کوچ کی تلاش کے لیے جو سہ رکنی کمیٹی تشکیل دی ہے، اس سے صاف اندازہ ہوتا ہے کہ بورڈ کا رحجان بھی ماہرین و شائقین کی طرح غیر ملکی کوچ کی جانب ہی ہے۔ خصوصاً ظہیر عباس اور رمیز راجہ کی شمولیت اس سمت میں واضح…

نیا کوچ ملکی ہونا چاہیے یا غیرملکی؟ ماہرین کیا کہتے ہیں؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کوچ وقار یونس کی جانب سے مستعفی ہونے کے اعلان کے بعد ملک کے کرکٹ کے حلقوں میں اک نئی بحث نے جنم لیا ہے کہ پاکستان اگلا کوچ ملکی ہونا چاہیے یا غیر ملکی۔ اس حوالے سے مختلف ماہرین مختلف آراء رکھتے ہیں اور اس حوالے سے فریقین کے…

پاکستانی ٹیم کے لیے غیر ملکی کوچ موزوں ہے: جیف لاسن

پاکستان کے سابق کوچ جیف لاسن نے پاکستان کرکٹ بورڈ پر زور دیا ہے کہ وہ وقار یونس کے جانشیں کے طور پر غیر ملکی کوچ نامزد کرے کیونکہ ان کی نظر میں اک ایسا شخص ہی قومی کرکٹ ٹیم کو درست خطوط پر گامزن کر سکتا ہے جو اثر و رسوخ کے دباؤ سے آزاد ہو۔…