پاکستان ہانگ کانگ کو روندتا ہوا سپر 4 میں پہنچ گیا
ایشیا کپ 2022ء میں ہانگ کانگ کے خلاف ایک ورچوئل ناک آؤٹ مقابلے میں پاکستان نے غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 155 رنز کی ریکارڈ فتح حاصل کی ہے۔ یوں پاکستان ٹورنامنٹ کے سپر 4 مرحلے میں پہنچ گیا ہے، جہاں اُس کا پہلا مقابلہ اتوار 4…