ٹیگ محفوظات

انگلستان سری لنکا 2014ء

اینجلو میتھیوز- سری لنکا کا نیا مرد بحران

نو سال قبل 2005ء میں جب اینجلو میتھیوز سری لنکا کی جونیئر ٹیم کے کپتان کی حیثیت سے انگلستان کے دورے پر تھے تو شاید انہوں نے سوچا بھی نہ ہوگا کہ تقریباً ایک عشرے بعد وہ اسی سرزمین انگلستان پر ایک تاریخ رقم کررہے ہوں گے۔ مذکورہ سیریز کے لیڈز…

انگلستان-سری لنکا ٹیسٹ سیریز، تشنگی باقی رہ گئی

محدود اوورز کی کرکٹ نے ٹیسٹ کو بہت نتیجہ خیز بنا دیا ہے بلکہ اب بیشتر مقابلے سنسنی خیزی کی حدوں کو توڑ رہے ہیں۔ گزشتہ چند سالوں میں چند ایسے ٹیسٹ مقابلے کھیلے گئے ہیں جو نتیجے سے قطع نظر تاریخ کے بہترین مقابلوں میں شمار ہونے کے لیے کافی…

ایک اور عظیم الشان معرکہ، سری لنکا کی تاریخی فتح

قسم سے مزا آ گیا! سری لنکا اور انگلینڈ دو انتہائی سنسنی خیز ٹیسٹ مقابلوں کے ذریعے کرکٹ شائقین کو فٹ بال ورلڈ کپ کے سحر سے نکالنے میں کامیاب ہو گئے۔ ہیڈنگلی میں دوسرا مقابلہ بھی آخری دن کے آخری اوور تک گیا اور پہلے میچ کی طرح یہاں بھی قسمت

انگلستان شکست کے دہانے پر، کک کے استعفے کے مطالبے

بابائے کرکٹ انگلستان اس وقت بحیثیت مجموعی زوال پذیر ہے ۔ سال 2014ء اس کے لیے بھیانک ترین ثابت ہو رہا ہے۔ آغاز آسٹریلیا کے ہاتھوں ایشیز میں بدترین کلین سویپ سے ہوا اور پھر اسی کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز بری طرح ہارا۔ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی…

[ریکارڈز] سنگاکارا کی مسلسل 7 نصف سنچریاں، عالمی ریکارڈ برابر

سری لنکا کے کمار سنگاکارا کو اگر موجودہ عہد کا سب سے بڑا بیٹسمین قرار دیا جائے تو بے جا نہ ہوگا۔ اگر گزشتہ ایک ڈیڑھ دہائی میں سری لنکا نے فتوحات حاصل کی ہیں تو اس میں کمار کا حصہ بہت کلیدی رہا ہے۔ اب وہ ایک اور سنگ میل عبور کرچکے ہیں۔…

[ریکارڈز] شکست سے بچانے والا آخری سپاہی

انگلستان کے سری لنکا کے مابین لارڈز میں کھیلا گیا ٹیسٹ سنسنی خیزی کی آخری حدوں کو تو توڑ گیا، لیکن نتیجہ خیز ثابت نہ ہوسکا اور اس طرح ڈرا تک پہنچا کہ انگلستان جیت سے صرف ایک وکٹ کے فاصلے پر تھا۔ یعنی کہ سری لنکا کا "آخری سپاہی" کام دکھا…

لارڈز میں ڈرامہ، انگلستان-سری لنکا ٹیسٹ اعصاب شکن مقابلے کے بعد ڈرا

آخری پانچ گیندوں پر صرف ایک وکٹ کو حاصل کرنے میں ناکامی نے انگلستان کو سری لنکا کے خلاف لارڈز میں فتح سے محروم کردیا۔ سنسنی خیزی کی آخری حدوں تک پہنچنے والا لارڈز ٹیسٹ اس صورت میں بغیر کسی نتیجے تک پہنچے تمام ہوا کہ سری لنکا کی محض ایک وکٹ…

[وڈیوز] نووان پردیپ کا عجیب و غریب آؤٹ

سری لنکا کے نوجوان باؤلر نووان پردیپ اپنے مختصر بین الاقوامی کیریئر میں گیندباز کی حیثیت سے تو آج تک کوئی کارنامہ انجام نہیں دے سکے لیکن بلے باز کے طور پر دو "سنہرے کارنامے" ضرور اپنے نام لکھوا چکے ہیں۔ ایک 2012ء میں اپنی وکٹ گنوا کر کمار…

جو منکڈ نہ کرے، وہ بے وقوف ہے: این چیپل پھٹ پڑے

انگلستان کے خلاف کوئی سیریز ہو، اور اس میں کچھ بھی ایسا ہوجائے کہ جو 'گورا صاحب' کو ناراض کرے تو ہر کرکٹ پرستار جانتا ہے کہ اس پر کتنا زیادہ ہنگامہ اٹھتا ہے۔ سری لنکا کے خلاف جاری سیریز کے ایک روزہ مرحلے میں جوس بٹلر کو منکڈ کرنا گویا سری…

[ریکارڈز] لارڈز کا "جنگجو" روٹ

سری لنکا کے ہاتھوں ون ڈے سیریز میں مایوس کن شکست کے بعد جب انگلش دستہ 'کرکٹ کے گھر' لارڈز پہنچا تو ٹاس ہارنے کے بعد بادل نخواستہ بلے بازی سنبھالی پڑی۔ صرف 120 رنز پر 4 وکٹیں گنوا بیٹھنے کے بعد ضرورت تھی کہ کوئی بیٹسمین حالات سنبھالے اور یہ…