ٹیگ محفوظات

انگلستان نیوزی لینڈ 2013ء

گپٹل کا طوفان، انگلستان ناکام

نیوزی لینڈ نے سال کے اہم ترین ٹورنامنٹ چیمپئنز ٹرافی سے چند روز قبل خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے کہ وہ ماہرین جو اسے خاطر میں نہیں لا رہے، ان کے لیے اب بھی وقت ہے کہ اپنی رائے سے رجوع کر لیں کیونکہ اس نے عالمی نمبر ایک بننے کے خواب دیکھنے والے…

[ریکارڈز] مارٹن گپٹل کا نام عظیم بلے بازوں کی فہرست میں

ایک کیچ چھوڑنا اتنا مہنگا بھی پڑ سکتاہے، یہ جوناتھن ٹراٹ نے کبھی سوچا بھی نہ ہوگا۔ انہوں نے جس وقت مارٹن گپٹل کو کیچ چھوڑا اس وقت وہ محض 13 رنز پر کھیل رہے تھے اور اس کے بعد ریکارڈ توڑ و ناقابل شکست 189 رنز کی تاریخی اننگز!! یعنی کہ ایک طرف…

ایک مرتبہ پھر گپٹل، نیوزی لینڈ جیت گیا!

مضبوط دستے اور مانوس موسم و حالات کے باعث چیمپئنز ٹرافی کے لیے فیورٹ شمار ہونے والے انگلستان کی تیاریوں کو سخت دھچکا پہنچا ہے، کیونکہ اسے نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پہلے ون ڈے میں بری طرح شکست سے دوچار ہونا پڑا ہے۔ 228 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مرد…

لارڈز نیوزی لینڈ کے لیے ڈراؤنا خواب، انگلستان کی شاندار فتح

تین دن تک نیوزی لینڈ کی گرفت میں رہنے والا مقابلہ یوں ایک سیشن میں ہاتھ سے نکلے گا، یہ بلیک کیپس باؤلرز کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا۔ جب چوتھے روز نیوزی لینڈ کے بلے باز 239 رنز کے ہدف کے تعاقب کے لیے میدان میں اترے تو لارڈز کی تاریخی گیلری…

[ریکارڈز] اینڈرسن 300 وکٹیں لینے والے چوتھے انگلش باؤلر

انگلستان کے باؤلر جیمز اینڈرسن ملکی تاریخ کے چوتھے گیندباز بن گئے ہیں، جنہیں ٹیسٹ کرکٹ میں 300 وکٹوں کا سنگ میل عبور کرنے کا شرف حاصل ہوا ہے۔ نیوزی لینڈ کے خلاف لارڈز میں جاری سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں انہوں نے نیوزی لینڈ کی پہلی اننگز…

زخمی پیٹرسن نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز سے باہر

انگلستان کے کلیدی بلے باز کیون پیٹرسن نیوزی لینڈ کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کی ہوم سیریز میں شرکت نہیں کر پائیں گے۔ وہ گزشتہ ماہ فیلڈنگ کی مشقوں کے دوران گھٹنے کی تکلیف کا شکار ہو گئے تھے۔ 32 سالہ پیٹرسن کو یہ انجری حالیہ دورۂ نیوزی لینڈ…