ٹیگ محفوظات

انگلستان بھارت 2014ء

کوہلی کی نظریں لارڈز کے میدان پر

ویراٹ کوہلی کیریئر میں پہلی بار کوئی ٹیسٹ مقابلہ کھیلنے کے لیے انگلستان میں موجودہیں۔ بقول ان کے "انگلینڈ میں اچھی کارکردگی دکھانا برصغیر کے ہر بیٹسمین کا خواب ہے" اور وہ نہ صرف اس کی تعبیر حاصل کرنا چاہیں گے بلکہ 2011ء کے زخموں پر مرہم…

بھارت-انگلستان سیریز، زخمی شیروں کا مقابلہ

تین سال بعد بھارت کی قومی کرکٹ ٹیم ایک مرتبہ پھر انگلستان میں موجود ہے اور اس مرتبہ بھی اس کے سامنے ایک بڑا سوال ہے کہ آیا وہ پانچ ٹیسٹ مقابلوں کی ایک طویل سیریز میں میزبان کو شکست دے پائے گا یا 2011ء کی کارکردگی ہی دہرائی جائے گی۔…

بھارت کے خلاف پہلا ٹیسٹ، انگلستان نے اسکواڈ کا اعلان کردیا

ٹیسٹ میں پے در پے شکستیں کھانے کے بعد اب انگلستان کو ایک اور موقع میسر آیا ہے کہ وہ جدوجہد کرتے ہوئے بھارت کے خلاف اپنی گزشتہ دو یادگار فتوحات کو دہرائے اور خود کو شکست کی دلدل میں مزید پھنسنے سے بچائے۔ اس مقصد کے لیے اس نے آج 12 رکنی دستے…

بھارتی باؤلرز میں 20 وکٹیں لینے کی صلاحیت نہیں: دلیپ وینگسارکر

بھارت کے کھلاڑیوں کے ذہنوں سے ابھی آخری دورۂ انگلستان کا خوف نہیں اترا ہوگا کہ جہاں اسے انگلستان کے ہاتھوں چار-صفر کی ہزیمت سے دوچار ہونا پڑا۔ اب جبکہ ٹیم کو ایک مرتبہ پھر انہی میدانوں میں کھیلنا ہے، ماضی کے عظیم کھلاڑی بھی اعتماد نہیں…

بھارت کا دورۂ انگلستان، 18 رکنی ٹیسٹ دستے کا اعلان

جب 2011ء میں بھارت انگلستان کے دورے پر پہنچا تھا تو اسے کوئی ایک ٹیسٹ تو کجا ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی مقابلہ جیتنے کی توفیق بھی نہ ملی تھی۔ حالانکہ ٹیم میں سچن تنڈولکر، وی وی ایس لکشمن، راہول ڈریوڈ اور ظہیر خان سمیت وہ کھلاڑی تھے، جو نئے عالمی…