ٹیگ محفوظات

دنیش کارتک

روہت، کارتک اور اسپنرز نے پہلا ٹی ٹوئنٹی جتوا دیا

روہت شرما اور دنیش کارتک کی عمدہ بیٹنگ اور اسپنرز کی بہترین باؤلنگ کی بدولت بھارت کی فتوحات کا سلسلہ ون ڈے سے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں منتقل ہو چکا ہے۔ ٹرینیڈاڈ کے برائن لارا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس پہلے بین الاقوامی مقابلے میں ویسٹ انڈیز

بھارت کا جوابی وار، سیریز برابر

لگتا ہے بھارت نے جنوبی افریقہ کو اسپن ٹریک پر پھنسا لیا ہے۔ سیریز میں ‏2-0 سے خسارے میں جانے کے باوجود مسلسل دو میچز جیت کر سیریز برابری پر لے آیا ہے اور اب فیصلہ ہوگا پانچویں اور آخری ٹی ٹوئنٹی میں۔ راجکوٹ میں اسپنرز کے لیے مددگار وکٹ

ورلڈ الیون میں مزید کھلاڑی بھی شامل

آئی سی سی ورلڈ الیون ٹی ٹوئنٹی کی عالمی چیمپیئن ویسٹ انڈیز کے خلاف اگلے ماہ ایک مقابلہ کھیلے گی، جو لارڈز کے تاریخی میدان پر ہوگا۔ ورلڈ الیون کے لیے اب تک پاکستان کے شاہد خان آفریدی اور شعیب ملک اپنی شرکت کی تصدیق کر چکے ہیں جبکہ اب متعدد…

دھونی ایشیا کپ نہیں کھیلیں گے، ویراٹ کپتان مقرر

دورۂ نیوزی لینڈ میں تمام طرز کی کرکٹ میں فتوحات سے محروم رہنے کے بعد بھارتی دستہ وطن واپس پہنچا ہے تو قائد مہندر سنگھ دھونی آئندہ امتحان سے باہر ہوگئے ہیں۔ بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے مطابق دھونی ایشیا کپ نہیں کھیلیں گے۔…

آئی پی ایل، نیلامی کا پہلا دن، کوئی پاکستانی نژاد بھی نہ بک سکا

بین الاقوامی کرکٹ کونسل میں 'تین بڑوں' کی سفارشات منظور ہونے کی خوشخبری اور جسٹس جدگال کمیشن کی رپورٹ میں انڈین پریمیئر لیگ میں بدعنوانیوں کے انکشافات کی بھیانک خبروں کے درمیان امید و بیم کی حالت میں آئی پی ایل 2014ء کے لیے کھلاڑیوں کی…

آسٹریلیا منہ کے بل زمین پر! 65 رنز آل آؤٹ

دفاعی چیمپئن آسٹریلیا سال کے سب سے بڑے ٹورنامنٹ سے عین قبل اس بری طرح چت ہوگا، اس کا تصور کسی نے نہ کیا ہوگا، جبکہ بھارت، جس کے حوالے سے خدشات تھے کہ آئی پی ایل اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل نے ٹیم کے مورال کو سخت دھچکا پہنچایا ہوگا، دونوں وارم اپ…