ٹیگ محفوظات

کریگ کیزویٹر

کیزویٹر کا کیریئر خطرے کی زد میں

انگلستان اور سمرسیٹ کاؤنٹی کے وکٹ کیپر بلے باز کریگ کیزویٹر آنکھ پر چوٹ لگنے کے پانچ مہینے بعد بھی مکمل طور پر صحت یاب نہیں ہو سکے، اور اب ان کا کیریئر ہی خطرے سے دوچار ہوگیا ہے کیونکہ انہیں بصارت میں دشواری کا سامنا ہے اور کہتے ہیں کہ ان…

ہیوز نے پرانے ماڈل کا ہیلمٹ پہن رکھا تھا: ہیلمٹ ساز ادارہ

جولائی میں کریگ کیزویٹر، اگست میں اسٹورٹ براڈ، نومبر میں احمد شہزاد اور اب فلپ ہیوز کا سنگین ترین واقعہ دنیا بھر کے ہیلمٹ ساز اداروں کی نیندیں حرام کرنے کے لیے کافی ہے۔ ابتدائی تینوں کھلاڑیوں نے ہیلمٹ پہن کر کھیلنے کے باوجود سخت چوٹیں…

[ویڈیوز] باؤنسر ہیلمٹ میں گھس گیا، کیزویٹر شدید زخمی

کرکٹ ایک خطرناک کھیل ہے، اس کی جھلک بہت کم دکھائی دیتی ہے کیونکہ بیٹسمین بہت زیادہ حفاظتی و احتیاطی تدابیر اختیار کرکے کھیلتے ہیں۔ پیڈز سے لے کر ہیلمٹ اور دستانوں سے لے کر گارڈز تک، یہ سب استعمال کرکے ہی وہ اسی نوے میل کی رفتار سے آنے والی…

بٹلر کی تباہ کن اننگز، انگلستان نے سیریز برابر کر دی

جنوبی افریقہ کے خلاف شاندار مقابلے سے سیریز برابر کرنے کے بعد انگلستان بلند حوصلوں کے ساتھ سری لنکا روانہ ہوگا جہاں رواں ماہ اس نے اپنے ٹی ٹوئنٹی کے عالمی اعزاز کا دفاع کرنا ہے۔ برمنگھم میں ہونے والے تیسرے و آخری ٹی ٹوئنٹی میں بھی بارش نے…

انگلستان پہنچتے ہی ویسٹ انڈیز کو 10 توپوں کی سلامی، پہلا ٹی ٹوئنٹی میزبان کے نام

انگلستان نے کھیل کے تمام شعبوں میں اپنی شاندار کارکردگی کا تسلسل برقرار رکھتے ہوئے ویسٹ انڈیز کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں با آسانی 10 وکٹوں سے زیر کر لیا۔یوں تمام طرز کی کرکٹ میں انگلستان کی فتوحات کا سلسلہ بدستور جاری ہے جبکہ ویسٹ انڈیز کی ناقص…

انگلستان سیریز جیتنے کے قریب؛ بھارت کی شکستوں کا سلسلہ جاری

شکستوں کے گرداب میں پھنسی بھارتی ٹیم، ٹیسٹ سیریز میں مکمل ناکامی کے بعد ایک روزہ بین الاقوامی مقابلوں کی سیریز میں بھی ہزیمت آمیز شکست کا مزہ چکھنے جارہی ہے. گزشتہ ماہ شروع ہونے والے اس دورے میں مہمان ٹیم اب تک ایک بھی مقابلہ نہیں جیت پائی…

ایلسٹر کک کی یادگار اننگز، انگلستان نے سری لنکا کو کچل کر رکھ دیا

انگلستان کے کپتان ایلسٹر کک نے 95 رنز کی ناقابل شکست اننگ کھیل کر خود کو ایک روزہ کرکٹ کے لیے غیر موزوں سمجھنے والے ناقدین کے منہ بند کر دیے اور یوں چوتھے میچ میں انگلستان کو 10 رنز کی شاندار فتح سے نواز سیریز کا فیصلہ پانچویں میچ تک کے لیے…

انگلستان کا آل راؤنڈ کھیل؛ سری لنکا کو 110 رنز سے شکست

پانچ ایک روزہ بین الاقوامی مقابلوں پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں انگلستان نے سری لنکا کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے 110 رنز کے بڑے فرق سے فتح اپنے نام کی. تاریخی اوول گراؤنڈ پر بارش سے متاثر یہ میچ 32 اوورز تک محدود کردیا گیا تھا جس میں انگلستانی…

سری لنکا کے خلاف انگلستان کے دستے کا اعلان

انگلینڈ نے سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی اور ایک روزہ میچز کے مرحلے کے لیے دستے کا اعلان کر دیا۔ دونوں مرحلوں میں انگلستان کی ٹیم نئے قائدین کے ساتھ میدان میں اترے گی جن میں ایلسٹر کک ایک روزہ اور اسٹورٹ براڈ ٹی ٹوئنٹی دستے کی قیادت کریں گے۔…