ٹیگ محفوظات

چیمپئنز لیگ 2012ء

سڈنی سکسرز نے چیمپئنز لیگ 2012ء جیت لی

جس طرح کے فائنل مقابلے کی توقع کی جا رہی تھی، ویسا مقابلہ دیکھنے کو نہ ملا، اور سڈنی سکسرز نے مقامی ہائی ویلڈ لائنز کو با آسانی دس وکٹوں سے زیر کر کے چیمپئنز لیگ کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ لائنز جنہوں نے اس ٹورنامنٹ میں بڑی بڑی ٹیموں…

چیمپئنز لیگ 2012ء: سیالکوٹ کا سفر صرف ایک مقابلے میں ختم

سالوں تک چیمپئنز لیگ ٹی ٹوئنٹی میں عدم شمولیت پر مظلومیت کا رونا رونے کے بعد قومی چیمپئن سیالکوٹ اسٹالینز کو جب خود کو منوانے کا سنہری موقع ملا تو ناقص ترین کارکردگی کے مظاہرے نے عالمی سفر کو محض ایک میچ میں ہی ختم کر دیا۔ کوالیفائنگ…

سی ایل ٹی 20: سیالکوٹ اسٹالینز کو شرکت کی باضابطہ منظوری مل گئی

پاکستان کی کوئی بھی ٹیم ابتدا ہی سے چیمپئنز لیگ ٹی ٹوئنٹی کا حصہ بننے میں ناکام رہی ہے، جس کی واحد وجہ پاکستان اور بھارت کے ہمیشہ تناؤ کی کیفیت میں رہنے والے کرکٹ تعلقات ہیں، جو 2008ء کے بعد سے مکمل طور پر منقطع ہیں۔ مگر حال ہی میں بھارتی…

سی ایل ٹی 20: شعیب ملک پاک-بھارت کرکٹ تعلقات کے احیا کے خواہاں

پاکستان کے سابق کپتان شعیب ملک پاک-بھارت کرکٹ تعلقات کے احیا کے حوالے سے بہت پر امید ہیں اور چیمپئنز لیگ ٹی 20 میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی شرکت پر بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کا اعتراض ختم ہونے پر خوش بھی۔ حال ہی میں بھارتی کرکٹ…

’دوستی کی جانب ایک اور قدم‘ ذکا اشرف کو آئی پی ایل فائنل دیکھنے کی دعوت

2008ء سے منقطع پاک-بھارت کرکٹ تعلقات میں رواں ماہ بہت تیزی سے بہتری آتی دکھائی دے رہی ہے اور بھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے چیمپئنز لیگ ٹی ٹوئنٹی میں ایک پاکستانی ٹیم کو مدعو کرنے کے اعلان نے نہ صرف یہ کہ انڈین پریمیئر لیگ میں پاکستانی…

بھارتی فیصلہ دوطرفہ کرکٹ تعلقات کی بحالی میں اہم ثابت ہوگا: پی سی بی

نومبر 2008ء میں ممبئی میں دہشت گرد حملوں کے بعد سے پاکستان اور بھارت کے سیاسی و کرکٹ تعلقات پر جو سرد مہری چھائی ہوئی تھی، اس کی برف اچانک پگھلتے دکھائی دے رہی ہے کیونکہ بھارت نے عرصہ دراز کے بعد پاکستانی کرکٹ کے حوالے سے اپنے رویے میں کچھ…

چیمپئنز لیگ ٹی ٹوئنٹی: بھارت پاکستانی ٹیم کو مدعو کرنے پر رضامند

دنیا بھر کی ڈومیسٹک چیمپئن کرکٹ ٹیموں کے میلے ”چیمپئنز لیگ ٹی ٹوئنٹی“ میں ابتداء ہی سے پاکستان کی کوئی بھی ٹیم کھیلنے سے محروم رہی ہے، جس کی صرف ایک سادہ سی وجہ ہے کہ سی ایل ٹی 20 بھارتی کرکٹ بورڈ کے زیر نگیں ہے یہی وجہ ہے کہ انہوں نے نہ…