ٹیگ محفوظات

کیمرون وائٹ

انگلستان کی شکستوں کا نہ ٹوٹتا ہواسلسلہ، ٹی ٹوئنٹی سیریز بھی ہار گیا

پہلے ٹیسٹ، پھر ون ڈے اور اب ٹی ٹوئنٹی، شکستوں کا ایک نہ ٹوٹنے والا سلسلہ ہے جو انگلستان کے نصیب میں لکھ دیا گیا ہے۔ شاید یہ انگلستان کی کرکٹ تاريخ کا بدترین دورۂ آسٹریلیا ہو جس میں ابھی تک ٹیم صرف ایک مقابلہ جیت پائی ہے، باقی 11 مقابلوں میں…

چھکوں کی برسات میں آسٹریلیا فاتح، انگلستان شکستوں کے گرداب میں

چالیس اوورز، 413 رنز، 13 وکٹیں، 22چھکے اور 33 چوکے، ہوبارٹ کے بیلیریو اوول میں موجود تماشائیوں کی تو عید ہوگئی، ایک تو آسٹریلیا پہلا ٹی ٹوئنٹی جیت گیا دوسرا چوکوں اور چھکوں کی زبردست بارش سے انہیں لطف اندوز ہونے کا بھرپور موقع بھی ملا۔ ایک…

پاکستان کے خلاف سیریز کے لیے آسٹریلوی دستے کا اعلان

آسٹریلیا نے متحدہ عرب امارات کے تپتے ہوئے صحراؤں میں ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2012ء کی تیاری کے لیے 15 رکنی دستے کا اعلان کر دیا ہے۔ 28 اگست کو شارجہ کے تاریخی میدان میں پہلے ایک روزہ بین الاقوامی مقابلے سے شروع ہونے والی سیریز میں تین ون ڈے اور تین…

آسٹریلیا کے حیران کن فیصلے، جارج بیلے ٹی ٹوئنٹی کپتان، 41 سالہ بریڈ ہوگ کی واپسی

آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف ٹی ٹوئنٹی مقابلوں کے لیے دستے کا اعلان کر دیا ہے جس میں حیران کن طور پر 41 سالہ اسپنر بریڈ ہوگ کو شامل کیا گیا ہے جبکہ کپتان کیمرون وائٹ کو ٹیم سے ہی باہر کر کے قیادت جارج بیلے کو بخش دی گئی ہے جنہوں نے آج تک بین…

سنسنی خیز مقابلے کے بعد سری لنکا کی ایک اور فتح، آسٹریلیا پھر نامراد

سری لنکا نے مہیلا جے وردھنے کی آل راؤنڈ کارکردگی اور اجنتھا مینڈس کی ریکارڈ ساز باؤلنگ کارکردگی کی بدولت آسٹریلیا کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی میچ میں بھی شکست دے کر سیریز 2-0 سے جیت لی۔ اس میچ میں دونوں ٹیموں کی جانب سے شاندار کارکردگی…

دورۂ سری لنکا؛ آسٹریلیا کے محدود اوورز کے دستوں کا اعلان

آسٹریلیا نے دورۂ سری لنکا میں ٹی ٹوئنٹی اور ایک روزہ سیریز کے لئے الگ الگ ٹیموں کا اعلان کردیا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان ناقص فارم کے باعث کیمرون وائٹ ایک روزہ ٹیم میں جگہ برقرار رکھنے میں ناکام ہو گئے تاہم وہ ٹی 20 ٹیم کا حصہ بدستور رہیں…

ایلن بارڈر میڈل شین واٹسن کے نام

شین واٹسن کو سال کا بہترین ایک روزہ آسٹریلوی کھلاڑی قرار دیا گیا ہے۔ انہوں نے مائیکل کلارک کو محض ایک ووٹ سے شکست دے کر مسلسل دوسری مرتبہ ایلن بارڈر میڈل حاصل کیا ہے۔ آسٹریلیا کے اسپورٹس دارالحکومت ملبورن میں ہونے والی تقریب کے دوران…

آسٹریلیا، ایک اور ناخدا ڈوبتی کشتی بھنور میں چھوڑ گیا

میچ میں ہار کے بعد کپتان کا کپتانی چھوڑ دینا، نو آموز کھلاڑی کوٹیسٹ قیادت کی ذمہ داری دینا، میچ میں بدترین شکست، ایک فارمیٹ میں ریٹائرمنٹ، دوسرے فارمیٹ میں قیادت پر زور اور بہت کچھ۔ کیا یہ پاکستانی ٹیم کا ذکر ہو رہا ہے؟ جی نہیں، یہ سب…