ٹیگ محفوظات

باؤنسرز

معین خان...ہر فن مولا؟؟

گزشتہ چند ماہ کے دوران پاکستان کرکٹ بورڈ کے سب سے اہم عہدے چیئرمین کے لیے جو "میوزیکل چیئر" کا کھیل کھیلا گیا، اس نے پاکستان کرکٹ کو جو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ، اس کے نتائج سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں۔ اس کے باوجود چیئرمین نجم سیٹھی ’’سب…

راشد کا انکار ...مزید بربادی کا اشارہ؟

راشد لطیف جیسے بااصول شخص کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ میں نوکری کرنا ممکن ہی نہیں تھا، اس لیے جب گزشتہ ماہ سابق وکٹ کیپر نے چیف سلیکٹر بننے کی پیشکش قبول کی تو مجھے یہ لکھنا پڑا کہ نجم سیٹھی کی ’’چڑیا‘‘ نے پاکستان کرکٹ کے ’’عقابوں‘‘ کو شکار…

جیت خوف کے سائے میں پروان نہیں چڑھتی!

شائقین کے امیدوں کے چراغ کل شام کالی آندھی نے بجھا دیے، جس پر بہت واویلا مچایا جارہا ہے ،بہت چیخ و پکار ہے ۔قومی ٹیم کو برا بھلا کہنے والوں کی بھی کمی نہیں ہے اور انفرادی طور پر بھی کھلاڑیوں کے لتے لیے جارہے ہیں لیکن شکست کے اسباب پر کوئی…

بڑے نام والے بڑا کام کب کریں گے؟

پاکستان ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں آسٹریلیا کے خلاف فتح حاصل کرنے کے بعد کچھ مطمئن ہے کیونکہ اس کے آئندہ مقابلے بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کے خلاف ہیں، جن کے مقابلے میں پاکستان کی حالیہ کارکردگی بہت اچھی ہے۔ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے ابتدائی دونوں مقابلوں ہی…

شکست کا بھوت!!

آج کا پاک-بھارت مقابلہ دیکھ کر تو یہ یقین ہوگیا ہے کہ میگا ایونٹس میں پاکستان کے لیے بھارت کو شکست دینا اب کسی حدتک ناممکن ہی ہوچکا ہے کیونکہ ہر مرتبہ پاکستان اہم میچ سے قبل 'شکست کے بھوت' کو اپنے اعصاب پر سوار کرلیتا ہے جس کے نتیجہ ہار کی…

پاکستان اعزاز کا حقدار نہ تھا!

ایک محب وطن پاکستانی کی حیثیت سے میری بھی تمام ہم وطنوں کی طرح یہی خواہش ہوتی ہے کہ پاکستان ہر مقابلے میں کامیابی حاصل کرے، دنیائے کرکٹ کا ہر ٹائٹل گرین شرٹس کی جھولی میں آ گرے لیکن ظاہر ہے کہ 'ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ۔۔۔۔۔'۔ قومی کرکٹ ٹیم…

’’چڑیا‘‘ نے کیا عقابوں کا شکار!!

راشد لطیف کے چیف سلیکٹر بننے کے ایک حلقے کو بہت خوشی ہوئی کہ طویل عرصے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ میں ایک ایسے شخص سلیکشن کمیٹی کی سربراہی سونپی گئی ہے جو میرٹ پر فیصلے کرنے کی شہرت رکھتا ہے۔ راشد لطیف کا ماضي اور حال ایسا ہے کہ ان سے یہ امید…

عمر اکمل، صلاحیت صرف ذمہ داری کی محتاج ہے

عمر اکمل پاکستانی نوجوان بلے بازوں میں سب سے باصلاحیت ہے اور اس امر میں کبھی کسی کو شک نہیں رہا۔ ان سے شکوہ صرف ذمہ دارانہ کردار کا تھا اور آج افغانستان کے خلاف یادگار اننگز کھیل کر عمر نے خود پر ہونے والی تنقید کا بوجھ اتار دیا ہے۔…

ڈار تلے اندھیرا!!

آج سے ایک دہائی قبل سرزمین پاک سے امپائرنگ کے شعبے میں ’’مشہور‘‘ نام صرف ایک تھا، شکور رانا۔ جن کا انگلش کپتان مائیک گیٹنگ کے ساتھ جھگڑا ٹیسٹ کرکٹ تاریخ کے بدترین واقعات میں شمار ہوتا ہے لیکن امپائرنگ ہی میں جنہوں نے وطن عزیز کا نام روشن…

کچھ ’’گڑ بڑ‘‘ تو ہوئی ہے!!

دور جدید میں کرکٹ مقابلوں کی براہ راست نشریات کی وجہ سے کھلاڑیوں کی کوئی ’’حرکت‘‘ اب کیمروں کی نگاہ سے پوشیدہ نہیں رہتی۔یہی وجہ ہےکہ میچ فکسنگ اور فینسی فکسنگ کے معاملات بھی اسی دور میں منظرعام پر آئے ورنہ ماضی میں بھی ایسی حرکتیں ہوتی رہی…