ٹیگ محفوظات

باؤنسرز

[باؤنسرز] پی سی بی میں نجم سیٹھی کا مستقبل تاریک؟

پاکستان کرکٹ بورڈ کے معاملات حکومت اور عدالت کے درمیان کھینچا تانی کی وجہ سے اس حد تک بگڑ گئے ہیں کہ اب ان کے سدھرنے کے امکانات ہر گزرتے دن کے ساتھ کم ہوتے جا رہے ہیں۔ نجم سیٹھی اور ذکا اشرف کے درمیان دھینگا مشتی نے پاکستان کرکٹ کو تلافی…

[باؤنسرز] حفیظ کو قومی ٹیم سے دور کرنے کی کوششیں

پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورۂ سری لنکا کے لیے ٹیسٹ اور ون ڈے ٹیموں کا اعلان کردیا ہے جس کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل نہیں۔ دراصل چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ کے درمیان ملاقات میں ہی یہ ’’اصولی‘‘ موقف سامنے آیا…

[باؤنسرز] بھارت... دنیائے کرکٹ کا مہاجن!

’’بگ تھری‘‘ نے جس دن سے آئی سی سی کو یرغمال بنایا ہے اس دن سے عالمی کرکٹ کی تباہی کا بھی آغاز ہوگیا ہے کیونکہ بھارت کی سربراہی میں کرکٹ کے ان ’’تین بدمعاشوں‘‘ نے آئی سی سی کو غیر موثر کرتے ہوئے عالمی کرکٹ میں جنگل کا قانون نافذ کردیا ہے جس…

[باؤنسرز] وقار یونس کی مثبت اپروچ!

سبز و سفید ٹی شرٹ پہنے، چہرے پر مسکراہٹ سجائے، ماضی کی تلخیوں کو بھلا کر پاکستان کرکٹ ٹیم کو بلندیوں پر لے جانے کی امیدیں لیے وقار یونس قومی ٹیم کے ساتھ وابستہ ہوچکے ہیں۔ سڈنی کے خنک موسم سے لاہور کی گرمیوں میں آنے کے بعد ان کی ترجیح اگلے…

[باؤنسرز] کیا نجم سیٹھی کا بھرم ٹوٹ جائے گا؟

بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے دودھ کی رکھوالی کے لیے ’’بھارتی بِلّے‘‘ کی خدمات حاصل کرلی ہیں جس کے بعد کرکٹ کی عالمی گورننگ باڈی کے امور کس قدر’’شفاف‘‘ ہوں گے، یہ تصور کرکے ہی جھرجھری سی آجاتی ہے۔یہ کس قدر مضحکہ خیز بات ہے کہ بھارتی عدالت نے…

اینجلو میتھیوز- سری لنکا کا نیا مرد بحران

نو سال قبل 2005ء میں جب اینجلو میتھیوز سری لنکا کی جونیئر ٹیم کے کپتان کی حیثیت سے انگلستان کے دورے پر تھے تو شاید انہوں نے سوچا بھی نہ ہوگا کہ تقریباً ایک عشرے بعد وہ اسی سرزمین انگلستان پر ایک تاریخ رقم کررہے ہوں گے۔ مذکورہ سیریز کے لیڈز…

کیا یہ صرف ”غلطی“ تھی؟

مملکت خداداد پاکستان میں بہت کچھ ”غلط“ ہے لیکن غلطی کوئی نہیں مانتا، بلکہ کچھ تو اس حد تک چلے جاتے ہیں کہ غلطی کو”کارنامہ“ بنا کر پیش کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ غلطیوں کا تسلسل قائم ہے اور شاید مستقل جاری ہی رہے۔ گزشتہ دنوں یونس…

پی سی بی کی ’’چھپڑ پھاڑ ‘‘آفر!

پاکستان کرکٹ بورڈ کا حال اس وقت کسی بے آسرا مگر ’’امیر بیوہ‘‘ جیسا ہے جس کے ساتھ ہر کوئی ہمدردی کے دو بول کر اس سے رقم اینٹھ رہا ہے۔ بورڈ نوازنے پر آرہا ہے تو کسی بھی شخص کو ’’دہری ذمہ داریاں‘‘ دے کر اس پر خزانوں کے منہ کھول رہا ہے اور جس…

قیادت کے ساتھ ’’چھیڑ چھاڑ‘‘ کیوں؟

جنوبی افریقہ نے ہاشم آملہ کو ٹیسٹ ٹیم کا کپتان بنا دیا ہے جو ایشول پرنس کے بعد پروٹیز کے دوسرے ’’غیر-سفیدفام‘‘اور پہلے مسلمان کھلاڑی ہوں گے جنہیں قومی کرکٹ ٹیم کی قیادت کا اعزاز ملے گا۔ مسلمان ہونے کی حیثیت سے ہاشم آملہ پروٹیز ٹیم کے…

”ایکس فیکٹر“ محمد عرفان پاکستان کے لیے ضروری

تیز باؤلنگ پاکستان کرکٹ کا خاصہ رہی ہے۔ ابتداء سے لے کر آج تک اس سرزمین پر دنیائے کرکٹ کے بہترین تیز باؤلرز نے جنم لیا ہے۔ اس وقت پاکستان کے پاس جنید خان، عمر گل اور محمد طلحہ کی صورت میں اچھے فاسٹ باؤلر ضرور موجود ہیں مگر پیس اٹیک میں…