ٹیگ محفوظات

بشن سنگھ بیدی

سعید اجمل پر پابندی، دیرینہ مخالفین بغلیں بجانے لگے

بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے سعید اجمل پر پابندی کیا لگائی گویا مخالفین کی مرادیں بر آئیں۔ نیوزی لینڈ کے مارٹن کرو کے علانیہ اظہار خوشی سے لے کر مائیکل وان کی خاموش طمانیت تک ایک بہت بڑا حلقہ ایسا ہے جو آئی سی سی کے غیر اعلانیہ کریک ڈاؤن کا…

[گیارہواں کھلاڑی] سوال جواب قسط 21

قارئین کے سوالوں کے جوابات کا سلسلہ اب 21 ویں قسط تک پہنچ چکا ہے، اگر آپ بھی کرکٹ کے حوالے سے کوئی سوال پوچھنا چاہتے ہیں تو اس صفحے پر موجودہ سادہ سا فارم پر کیجیے اور ہم اگلی قسط میں آپ کو اس سوال کا جواب دینے کی بھرپور کوشش کریں۔ فی الحال…

سعید اجمل کا ایکشن: بھارت کے سابق اسپنرز کے پیٹ میں بھی تکلیف شروع

پاکستان کے اسپنر سعید اجمل کی عالمی نمبر ایک انگلستان کے خلاف شاندار کارکردگی اور عالمی درجہ بندی میں ہر طرز کی کرکٹ میں دنیا کے بہترین اسپنر بننے کے ساتھ ہی دنیا جہاں کے سابق کھلاڑیوں اور نام نہاد ماہرین کے پیٹ میں تکلیف ہونا شروع ہو گئی…

آئی پی ایل کو سرے سے کرکٹ ہی نہیں مانتا؛ بشن سنگھ بیدی کی خصوصی گفتگو

ماضی کے معروف بھارتی اسپنر بشن سنگھ بیدی جو اپنے عہد کے عظیم اسپنر ہونے کے ساتھ ساتھ آج بھی اپنے مخصوص طرز گفتگو اور بین الاقوامی کرکٹ کونسل پر کڑی تنقید کے حوالے سے مقام اور خاص انداز رکھتے ہیں، پاک بھارت کرکٹ کے جلد از جلد آغاز کے خواہاں…

ویزلین تنازع، 35 سال بعد دوبارہ زندہ ہو گیا

بھارت اور انگلستان کے مابین جاری سیریز دلچسپ ہونے کے ساتھ ساتھ نئے تنازعات میں بھی گھرتی جا رہی ہے۔ سیریز سے قبل دونوں ممالک کے کرکٹ بورڈز نے امپائرز کے فیصلوں پر نظرثانی کے نظام (ڈی آر ایس) کے محدود استعمال پر رضامندی ظاہر کی تھی اور یوں…