ٹیگ محفوظات

بنگلہ دیش سری لنکا 2022ء

اور بنگلہ دیش ہار گیا، سری لنکا میچ اور سیریز لے اُڑا

جب میچ کے آغاز پر ہی آدھی ٹیم آؤٹ ہو جائے تو نچلے بلے باز ایک، دو مرتبہ تو معاملات سنبھال سکتے ہیں، لیکن ایسا بار بار ہونا ممکن نہیں۔ میر پور میں بنگلہ دیش سری لنکا دوسرے و آخری ٹیسٹ میں کچھ ایسا ہی ہوا۔ پہلی اننگز میں جب بنگلہ دیش کے

مشفق 175 پر دیکھتے رہ گئے، ڈبل سنچری نہ بن سکی

بنگلہ دیش کے بلے باز مشفق الرحیم اپنی چوتھی ڈبل سنچری سے محروم رہ گئے کیونکہ دوسرے اینڈ سے تمام کھلاڑی اپنی وکٹیں دے گئے۔ میرپور ٹیسٹ میں جب لٹن داس اپنے کل کے اسکور 135 میں صرف 6 رنز کا اضافہ کر کے آؤٹ ہوئے تو ان کی ریکارڈ شراکت داری

[ریکارڈز] 24 رنز پانچ آؤٹ کے بعد مشفق اور لٹن کا کمال

چٹوگرام میں ہائی اسکورنگ ڈرا کے بعد سب کی نظریں میرپور پر ہیں جہاں بنگلہ دیش اور سری لنکا کے مابین دوسرا و آخری ٹیسٹ جاری ہے۔ پہلے دن کا آغاز ہوا بنگلہ دیش کے ٹاس جیتنے کے ساتھ اور کچھ ہی دیر میں اسے "لگ پتہ گیا"۔ اسیتھا فرنینڈو اور

چندیمل اور ڈِکویلا نے میچ بچا لیا، چٹوگرام ٹیسٹ ڈرا

سری لنکا اور بنگلہ دیش کے مابین پہلا ٹیسٹ ایک نازک موڑ تک پہنچنے کے بعد ڈرا ہو گیا۔ پہلی اننگز میں 68 رنز کی برتری حاصل کرنے کے بعد بنگلہ دیش نے آخری روز سری لنکا کی چھ وکٹیں 161 رنز پر حاصل کر لی تھیں جبکہ 30 اوورز کا کھیل ابھی باقی تھا۔

[ریکارڈز] مشفق بنگلہ دیش کے پہلے 5 ہزاری بیٹسمین

ذرا تمیم اقبال کی قسمت دیکھیں کہ وہ 5 ہزار ٹیسٹ رنز بنانے والے پہلے بنگلہ دیشی بیٹسمین بن جاتے لیکن جب صرف 19 رنز دُور تھے تو ریٹائرڈ ہرٹ ہو گئے۔ اس موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے مشفق الرحیم نے اسی اننگز میں اپنے 5 ہزار ٹیسٹ رنز مکمل کر لیے۔

[ریکارڈز] اینجلو میتھیوز 199 پر آؤٹ

کوئی بیٹسمین اگر 90 رنز بنانے کے بعد سنچری سے پہلے پہلے آؤٹ ہو جائے تو کرکٹ میں کہتے ہیں یہ 'نروس نائنٹیز' کا شکار ہو گیا۔ لیکن کرکٹ تاریخ میں کچھ ایسے بد قسمت بیٹسمین بھی ہیں جو 190 رنز بنانے کے بعد ڈبل سنچری سے صرف ایک رن پہلے دھر لیے

بنگلہ دیش تاریخ کا دھارا پلٹ پائے گا؟

تقریباً ایک مہینے کے انتظار کے بعد بالآخر ٹیسٹ کرکٹ ایک مرتبہ پھر شروع ہونے والی ہے۔ اس بار سری لنکا بنگلہ دیش کے دورے پر جا رہا ہے کہ جہاں 15 مئی سے دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلی جائے گی۔ سری لنکا بنگلہ دیش کے خلاف شاندار ریکارڈ رکھتا