ٹیگ محفوظات

بنگلہ دیش پاکستان 2015ء

بنگلہ دیش ناقابل شکست ٹھیرا، پاکستان زوال کی نئی انتہا پر

جس کا خدشہ ذہن کے نہاں خانوں میں بھی نہ تھا، بالآخر وہی ہوا اور پاکستان بنگلہ دیش کے خلاف ایک روزہ سیریز کے تمام مقابلوں میں ہی شکست سے دوچار ہوا۔ جس مقابلے میں پاکستان ابتدائی تقریباً 40 اوورز تک حاوی رہا، وہاں بعد میں یہ عالم دکھائی دیا…

دیوانے کا خواب حقیقت بن گیا

چٹ پٹ طے کی گئی پاک-بنگلہ سیریز سے قبل جب آل راؤنڈر شکیب الحسن نے کہا تھا کہ بنگلہ دیش 'فیورٹ' ہوگا تو مجھ سمیت کئی لوگوں نے ان کا مذاق اڑایا تھا۔ آخر 16 سال سے بین الاقوامی کرکٹ میں پاکستان کے خلاف ایک فتح کو ترسنے والا بنگلہ دیش کیسے جیت…

ڈیڑھ سال بیت گیا، پاکستان شکست سے دامن نہیں چھڑا سکا

ہم جسے ناممکنات میں سے ایک سمجھتے تھے، اب حقیقت کا روپ دھار کر ہمارے سامنے کھڑا ہے۔ بنگلہ دیش کے مقابلے میں دنیا کی سب سے بڑی قوت پاکستان بالآخر مقابلہ ہی نہیں بلکہ سیریز بھی ہار گیا۔ ایک ایسی ٹیم جس کے خلاف 16 سالوں میں بنگلہ دیش کوئی…

پاکستان بے دست و پا، بنگلہ دیش تاریخ رقم کرنے میں کامیاب

جب کارکردگی صفر، ہمت و جذبہ ندارد اور توانائی ناپید ہو تو نتیجہ بنگلہ دیش کے خلاف بھی شکست کی صورت میں ہی نکلنا ہے۔ میرپور میں بنگلہ دیش نے نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار پاکستان کو کسی ایک روزہ سیریز میں شکست دی، جو عالمی کپ سے باہر…

شکست سے گھبرانا نہیں، پاکستان کو آگے بڑھنے کی ضرورت

بنگلہ دیش کے ہاتھوں پہلے ایک روزہ مقابلے میں پاکستان کی شکست ہرگز غیر متوقع نہیں تھی۔ ڈیڑھ دہائی سے زیادہ عرصے تک بنگلہ دیش کے خلاف پاکستان کی مسلسل فتوحات اس حقیقت کا مظہر تھی کہ بنگلہ دیش کی کرکٹ کے آگے بڑھنے کی رفتار سست ہے اور اس کے…

احسان عادل بھی زخمی، عمر گل کی واپسی

گزشتہ چند ماہ میں پاکستان نے اتنی فتوحات حاصل نہیں کیں، جتنے اس کے کھلاڑی زخمی ہوئے ہیں۔ سالِ رواں کے آغاز کے ساتھ ہی محمد حفیظ اور جنید خان سے جو سلسلہ شروع ہوا، وہ اب سال کے چوتھے مہینے تک جاری ہے اور دورۂ بنگلہ دیش میں ایک اور کھلاڑی…

پاکستان کی فتوحات کا سلسلہ ختم، بنگلہ دیش کی تاریخی کامیابی

وہی ہوا کہ جس کا خدشہ تھا، پاکستان بنگلہ دیش کے خلاف 16 سال کے شفاف ریکارڈ سے محروم ہوگیا اور بنگلہ دیش نے 1999ء کے بعد پہلی بار کسی بین الاقوامی مقابلے میں پاکستان کو شکست دے ہی دی۔ 79 رنز کی یہ شکست نوجوان کپتان اظہر علی کی قیادت کے دور…

[ریکارڈز] سعید اجمل کی واپسی، بدترین ایک روزہ باؤلنگ کارکردگی کے ساتھ

پاکستان کے اسپن گیندباز سعید اجمل تقریباً ساڑھے 8 مہینے کے بعد ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میں واپس آئے، بنگلہ دیش کے خلاف سیریز کے پہلے مقابلے کے ساتھ لیکن خدشات کے عین مطابق، بلکہ شاید اس سے بھی کہیں زیادہ، غیر موثر ثابت ہوئے۔ سعید کو اپنے…

یاسر شاہ بھی زخمی، ذوالفقار بابر طلب

ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ گزشتہ چند ماہ سے پاکستانی کرکٹ ٹیم میں زخمی ہونے کا "موسم" چل رہا ہے۔ عالمی کپ سے پہلے کئی اہم کھلاڑی زخمی ہو کر باہر ہوئے اور اب بنگلہ دیش کے خلاف سیریز سے پہلے پاکستان اپنا تیسرا زخمی میدان سے باہر بھیج رہا ہے۔…

پاکستان کو بنگلہ دیش پہنچتے ہی ہزیمت کا سامنا

گو کہ پاکستان بنگلہ دیش کے خلاف 16 سال ناقابل شکست رہنے کا ریکارڈ رکھتا ہے لیکن اس بار اس تسلسل کے ٹوٹنے کا جو خطرہ ہے، وہ آج کھل کر سامنے آ گیا۔ واحد ٹور مقابلے میں پاکستان کو بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ الیون کے ہاتھوں ایک وکٹ سے شکست کا سامنا…