ٹیگ محفوظات

اکشر پٹیل

ویسٹ انڈیز اسپن جال میں پھنس گیا، سیریز میں ‏4-1 سے شکست

بھارت نے اکشر پٹیل اور روی بشنوئی کی تباہ کن باؤلنگ کی بدولت ویسٹ انڈیز کو آخری ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست دے دی۔ ویسٹ انڈیز 188 رنز کے تعاقب میں صرف 100 رنز پر ڈھیر ہوا اور یوں سیریز ‏4-1 سے ہار گیا۔ بھارت کا دورۂ ویسٹ انڈیز 2022ء -

بھارت نے شکست کے جبڑوں سے فتح چھین لی

ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں بھی بھارت شکست کے دہانے تک پہنچا، لیکن آکشر پٹیل کی شاندار بیٹنگ کی بدولت آخری اوور میں صرف دو وکٹوں سے کامیابی حاصل کر لی۔ یہ تین میچز کی سیریز میں ‏2-0 کی فیصلہ برتری حاصل کر لی ہے۔ آکشر نے

چھ اوورز، تمام میڈن، بغیر کوئی رن دیے 4 وکٹیں

آکشر پٹیل بھارت کے کرکٹ منظرنامے پر نسبتاً ایک چھوٹا نام ہیں۔ 18 ایک روزہ اور دو ٹی ٹوئنٹی مقابلوں میں ملک کی نمائندگی کرنے والے 21 سالہ گجراتی اسپنر نے ایک انوکھا کارنامہ آج سرانجام دیا ہے جب انہوں نے جنوبی افریقہ 'اے' کے خلاف ایک مقابلے…