ٹیگ محفوظات

اویس ضیاء

’گل ڈوزر‘ نے انگلستان کو یقینی فتح سے محروم کر دیا

عمر گل اور سعید اجمل کی آخری اوورز میں شاندار گیند بازی نے پاکستان کو ایک یقینی شکست سے بچا لیا، جس نے پہلا ٹی ٹوئنٹی 8 رنز سے جیت کر تین مقابلوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی ہے۔ متحدہ عرب امارات میں پاک-انگلستان سیریز کے آغاز کے…

پاک-انگلستان ایک روزہ/ٹی ٹوئنٹی مرحلہ: پاکستانی دستے کا اعلان

پاکستان نے ٹیسٹ سیریز میں شاندار کامیابی کے بعد انگلستان کے خلاف ایک روزہ اور ٹی ٹوئنٹی مقابلوں کے لیے بھی دستے کا اعلان کر دیا ہے جس حسب توقع سابق کپتان شاہد آفریدی کو ٹیم میں شامل ہیں جبکہ راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے اویس ضیاء کو ٹی…

افغان چیتاز کو کرارا جواب؛ راولپنڈی ریمز نے میدان مارلیا

فیصل بینک ٹی ٹوئنٹی 2011ء کے گروپ بی میں شامل رالپنڈی ریمز نے افغان چیتاز کی جارحانہ بلے بازی کا بھرپور اور منہ توڑ جواب دیتے ہوئے میدان مار لیا. کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ہونے والے اس مقابلہ سے قبل عام خیال تھا کہ یہ یک طرفہ میچ ہوگا تاہم…

فیصل بینک سپر 8 ٹی ٹوئنٹی: راولپنڈی ریمز اعصاب شکن مقابلے کے بعد چیمپیئن بن گیا

راولپنڈی ریمز اور کراچی ڈولفنز کے مابین کھیلا گیا فیصل بینک سپر ایٹ ٹی ٹوئنٹی کا فائنل ایک انتہائی دلچسپ مقابلے کے بعد راولپنڈی کی فتح پر منتج ہوا۔ میچ سنسنی خیز مرحلے کے بعد ٹائی ہو گیا جس کے بعد فیصلہ سپر اوور کی بنیاد پر کیا گیا جس میں…