ٹیگ محفوظات

آسٹریلیا پاکستان 2016-17ء

دورۂ آسٹریلیا: شکست خوردہ دستے پر ہی اعتماد

نیوزی لینڈ میں بے حال پاکستان نے دورۂ آسٹریلیا کے لیے بھی دستے کا اعلان کردیا ہے اور تمام تر توقعات کے برخلاف اس میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ مصباح الحق، جو اپنے سسر کی وفات اور بین الاقوامی کرکٹ کونسل کی جانب سے ایک میچ کی پابندی کی وجہ…

وہاب ریاض آسٹریلیا میں ہمارا نمبر 1 ہتھیار ہوگا، مکی آرتھر

پاکستان کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ مصباح الحق کی عدم موجودگی پاکستان کے لیے بڑا نقصان ہے کیونکہ وہ تقریباً 50 کے اوسط سے رنز بنانے والے بیٹسمین ہی نہیں بلکہ ایک رہنما بھی ہیں۔ یہ ایک مشکل مرحلہ ہے لیکن اس کا مثبت پہلو یہ ہے کہ…

مشکل دورے، فتح کی امید اور پاکستانی تیز باؤلنگ

ٹیسٹ میں پاکستان کے حالیہ نتائج پر آپ سب کی طرح میں بھی خوش ہوں، خوش نہیں بلکہ بہت خوش ہوں کہ اِسی کارکردگی کی بدولت تاریخ میں پہلی مرتبہ ٹیسٹ میں نمبر ایک مقام حاصل ہوا۔ لیکن مسلسل فتوحات کی وجہ سے کمیوں اور کوتاہیوں کو نظر انداز کرنا درست…

خبردار پاکستان!

اچھا استاد وہی ہوتا ہے جو اپنے شاگردوں کی ناکامی کو مایوسی کی بجائے اسے ان کی طاقت میں بدل دے اور آئندہ آنے والے امتحانوں کے لئے مزید ہمت سے کھڑا کر دے۔ پاکستانی ٹیم کے کوچ مکی آرتھر نے اچھے استاد جیسا کردار ادا کرتے ہوئے تیسرے ٹیسٹ میں…

’’تیسرا‘‘ کون؟؟

ویسٹ انڈیز کے خلاف "ہوم سیریز" میں پاکستان نے پہلے دونوں مقابلوں میں کامیابی حاصل کی ۔ٹاپ آرڈر میں اظہر علی نے ٹرپل سنچری بھی بنائی، سمیع اسلم بھی خود کو منوانے کی کوششوں میں مصروف ہیں مگر ابوظہبی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں پاکستان کو صرف 6 رنز…

اظہر علی کا کیا ہوگا؟

انگلستان کے ہاتھوں شکست کے بعد ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے لیے ٹیم کے اعلان تک ہر دن ایسا محسوس ہوتا تھا کہ اظہر علی کی کپتانی اب گئی کہ تب گئی۔ لیکن کسی نہ کسی طرح ان کی قیادت تو بچ گئی ہے لیکن میدان میں اظہر کا کیا حال ہے، یہ سب پر عیاں…

آسٹریلیا کے لیے اصل خطرہ پاکستان کے تیز گیندباز

پاکستان کے لیے سال 2016ء بہت اہمیت کا حامل ہے، وہ ایک بہت بڑی ٹیم کا مقابلہ کر چکا ہے، یعنی انگلستان کا اور ایک ابھی باقی ہے یعنی آسٹریلیا۔ رواں سال کے اواخر میں پاکستان سات سال بعد سرزمین آسٹریلیا پر قدم رکھے گا۔ ایک ایسی جگہ جہاں پاکستان…

پاکستان کے خلاف ٹیسٹ، اسمتھ گلابی گیند سے پریشان

آسٹریلیا کے کپتان اسٹیون اسمتھ نے گابا، برسبین میں گلابی گیند سے ٹیسٹ کھیلنے پر اپنی تشویش کا اظہار کیا، جو پاکستان کے آئندہ دورۂ آسٹریلیا میں کھیلا جائے گا۔ اسمتھ کہتے ہیں کہ انہیں ایک تیز پچ کی توقع ہے اور یہ دونوں کے لیے بڑا چیلنج ہوگا،…