ٹیگ محفوظات

اجیت آگرکر

[ریکارڈز] زیرو کا ہیرو کون؟

بنگلہ دیش کے دورۂ ویسٹ انڈیز کا آغاز پہلے ٹیسٹ میں ہی بُری طرح ناکامی کے ساتھ ہوا ہے۔ مسلسل دو ٹیسٹ میچز میں ایک اننگز میں چھ بلے بازوں کا صفر پر آؤٹ ہونا ظاہر کرتا ہے کہ بنگلہ دیش ٹیسٹ کرکٹ کے مسائل بہت گہرے ہیں۔ نارتھ ساؤنڈ میں صفر کی

بھارتی کپتان دھونی کی صلاحیتوں پر سوالیہ نشان اُٹھ گئے

بھارت کے سابق تیز گیند باز اجیت اگرکار نے بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی کی صلاحیتوں پر سوالیہ نشان اُٹھاتے ہوئے سلیکٹرز سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ نہ صرف دھونی کی کارکردگی کو بطور ایک کھلاڑی جانچنے کی کوشش کریں بلکہ یہ بھی دکھیں کہ بطور کپتان…

[سالنامہ 2013ء] جو دنیائے کرکٹ کو ویران کرگئے!

یکم جنوری کا سورج اسی طرح طلوع ہوگا جیسا کہ 2013ء کے آخری دن ہوا تھا اور نئے سال کے ’’عہد‘‘ باندھنے والوں کے لیے بھی کچھ تبدیل نہ ہوگا، جو چند دن تک انقلابی باتیں کرنے کے بعد پھر معمول کا حصہ بن جائیں گے مگر 2014ء اور پھر اس کے بعد شائقین…

چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کا بھارت پرغلبہ – قسط 1

کپتان بوجھل قدموں کے ساتھ اپنے باؤلنگ کے نشان تک پہنچا، یہ کرکٹ ورلڈ کپ کا فائنل تو نہ تھا لیکن فائنل سے کسی طرح کم مقابلہ بھی نہیں تھا۔ سنچورین پارک کا میدان اور یکم مارچ 2003ء کی تاریخ، پاکستان نے 272 رنز کا مجموعہ اکٹھا کیا، لیکن بھارت…