ٹیگ محفوظات

رحمٰن اللہ گرباز

سپر 4 میں سپر کامیابی، سری لنکا نے افغانستان سے بدلہ لے لیا

سری لنکا نے ایشیا کپ 2022ء کے سپر 4 مرحلہ کا پہلا میچ سپر کارکردگی کے بعد چار وکٹوں سے جیت لیا۔ پچھلے ہفتے ٹورنامنٹ کے افتتاحی مقابلے میں بھی یہی دونوں ٹیمیں مقابل تھیں، لیکن تب دن افغانستان کا تھا۔ اس نے سری لنکا کو صرف 105 رنز پر ڈھیر

ایشیا کپ میں افغانستان کا زبردست آغاز، سری لنکا چت

افغانستان نے سری لنکا کو آٹھ وکٹوں سے کراری شکست دے کر ایشیا کپ کے آغاز پر ہی خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ افتتاحی میچ میں افغانستان نے کھیل کے ہر شعبے میں سری لنکا کو آؤٹ کلاس کیا۔ باؤلنگ کی تو سری لنکا کو صرف 105 رنز پر ڈھیر کر دیا،

افغانستان کی واپسی، سیریز زندہ ہو گئی

اس سے پہلے کہ افغانستان ابتدائی تین مقابلوں میں ہی سیریز سے باہر ہو جاتا، بلے بازوں کی عمدہ کارکردگی اور آخر میں باؤلرز کی جانب سے اعصاب پر قابو پا لینا کام آ گیا۔ یوں تیسرا ٹی ٹوئنٹی 22 رنز سے افغانستان کے نام رہا، جس نے سیریز میں اپنے