زمرہ محفوظات

متفرق

سہ فریقی سیریز: ویسٹ انڈیز نے سروان کو نکال دیا

چیمپئنز ٹرافی 2013ء سے مایوس کن انداز میں باہر ہونے والے ویسٹ انڈیز نے اب سہ فریقی ٹورنامنٹ کے لیے تیاریاں کر لی ہیں، جو 28 جون کو اسی کی سرزمین پر شروع ہونے والا ہے۔ اس کے پہلے مرحلے کے لیے،یعنی ان مقابلوں کے لیے جو جمیکا میں ہوں گے، جس 13…

[گیارہواں کھلاڑی] سوال جواب قسط 15

قارئین کے سوالات کے جوابات دینے کے سلسلے کی 15 ویں قسط حاضر خدمت ہے۔ یہ سلسلہ قارئین کے لیے معلومات میں اضافے کا سبب تو ہے ہی خود ہمارے لیے بھی بہت دلچسپ ہے۔ ہم امید کرتے ہیں کہ یہ سلسلہ طویل عرصے تک چلتا رہے گا۔ اگر آپ کے ذہن میں بھی کوئی…

آج خود کو کرکٹر کہلواتے ہوئے شرم آتی ہے: سید کرمانی

بھارتی ٹیم تو توقعات کے برخلاف انگلش سرزمین پر فتوحات کے جھنڈے گاڑ رہی ہے، لیکن ادھر ہندوستان میں ہنگامہ برپا ہے۔ انڈین پریمیئر لیگ میں سٹے بازی کے تنازع، کھلاڑیوں اور عہدیداران کی گرفتاری اور روزانہ نئے ناموں کی شمولیت نے کہرام مچایا ہوا…

چیمپئنز ٹرافی 2013ء: اینی میٹڈ شیڈول

چیمپئنز ٹرافی 2013ء کا آغاز بس اب چند ہی گھنٹوں کی بات ہے۔ افتتاحی مقابلہ کارڈف میں بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان آج دوپہر ڈھائی بجے ہوگا۔ کرک نامہ کے ایک پرستار شعیب سعید شوبی نے چیمپئنز ٹرافی کا اینی میٹڈ شیڈول تیار کیا ہے جس میں مختلف…

چیمپئنز ٹرافی کے کپتان

چیمپئنز ٹرافی 2013ء کے آغاز میں اب صرف چند گھنٹے رہ گئے ہیں ۔سال کے اس اہم ترین ٹورنامنٹ سے قبل جہاں شائقین کرکٹ ناخن چباتے نظر آ رہے ہيں، وہیں ذمہ داریوں کا ایک بھاری بوجھ ان 8 افراد کے کاندھوں پر بھی ہے، جو دنیا کی بہترین ٹیموں کے درمیان…

[گیارہواں کھلاڑی] سوال جواب قسط 14

قارئین کے سوالات کے جوابات کے ساتھ 'گیارہواں کھلاڑی' ایک مرتبہ پھر حاضر ہے۔ اس مرتبہ قارئین کی دلچسپی میں اضافہ دکھائی دیا اور کافی سوالات موصول ہوئے، جو کہ خوش آئند امر ہے۔ اگر آپ کے ذہن میں بھی کرکٹ کے ریکارڈز، اعدادوشمار اور واقعات کے…

گپٹل کے پیر میں صرف دو انگلیاں

گزشتہ دو ون ڈے میچز میں بڑے تیس مار خانوں کے چھکے چھڑا دینے والے مارٹن گپٹل اس وقت شہرت کی بلندیوں پر ہیں۔ اک ایسی ٹیم میں جہاں برینڈن میک کولم جیسے مشہور کھلاڑی موجود ہیں، انہوں نے اپنا مقام بنایا ہے اور ناکامیوں کو اپنی راہ کی رکاوٹ نہیں…

چیمپئنز ٹرافی: نمبروں کا کھیل

وضاحت: یہ تمام اعدادوشمار صرف چیمپئنز ٹرافی میں کھیلے گئے مقابلوں کے ہیں۔ 1۔ ویسٹ انڈیز کے جیروم ٹیلر ہی ایک ایسے باؤلر ہیں جنہوں نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں ہیٹ ٹرک کر رکھی ہے۔ انہوں نے یہ اعزاز آسٹریلیا کے خلاف 2006ء کے ایڈیشن میں…

[گیارہواں کھلاڑی] سوال جواب قسط 13

تقریباً دو ماہ کے آرام کے بعد پاکستان بین الاقوامی کرکٹ میں واپس آ چکا ہے اور اس کے ساتھ ہی کرک نامہ کے قارئین، جن کی بہت بڑی تعداد پاکستان سے تعلق رکھتی ہے، ایک مرتبہ پھر کرکٹ سے جڑ گئی ہے۔ اس عرصے کے دوران بھارت میں ہمارے قارئین نے انڈین…

[گیارہواں کھلاڑی] سوال جواب قسط 12

گیارہواں کھلاڑی ایک مرتبہ پھر آپ کے سوالات کے جوابات کے ساتھ حاضر ہے۔ یہ اس سلسلے کی 12 ویں قسط ہے۔ اگر آپ کے ذہن میں بھی کرکٹ کے حوالے سے کوئی سوال ہے تو ابھی اس صفحے پر موجود فارم پر کیجیے اور اگلے ہفتے کرک نامہ کی جانب سے اپنے سوال کا…