زمرہ محفوظات

متفرق

[ریکارڈز] سیریز میں وکٹوں کے پیچھے سب سے زیادہ شکار

آسٹریلیا کے لیے تو جاری ایشیز سیریز بہت مایوس کن رہی۔ اسے پانچ میں سے تین مقابلوں میں شکست کا سامنا کرنا پڑا اور جب وہ کسی مقابلے میں بالادست پوزیشن میں آیا، قدرت آڑے آ گئی اور بارش نے مقابلہ اس کی گرفت سے نکال لیا۔ ایسا لگتا ہے کہ ایک…

[گیارہواں کھلاڑی] سوال جواب قسط 21

قارئین کے سوالوں کے جوابات کا سلسلہ اب 21 ویں قسط تک پہنچ چکا ہے، اگر آپ بھی کرکٹ کے حوالے سے کوئی سوال پوچھنا چاہتے ہیں تو اس صفحے پر موجودہ سادہ سا فارم پر کیجیے اور ہم اگلی قسط میں آپ کو اس سوال کا جواب دینے کی بھرپور کوشش کریں۔ فی الحال…

[گیارہواں کھلاڑی] سوال جواب قسط 20

رمضان کی مبارک اور عید کی پرمسرت ساعتوں کے بعد "گیارہواں کھلاڑی" ایک مرتبہ پھر حاضر خدمت ہے۔ پاکستان ویسٹ انڈیز کے خلاف کامیابی کے بعد اب دورۂ زمبابوے کے لیے پر تول رہا ہے اور اس کے ساتھ ہی کرکٹ کا ایک مستقل سلسلہ شروع ہوگا جس کے ساتھ کرکٹ…

[انٹرویو] موقع ملا تو انتخاب درست ثابت کر دکھاؤں گا: صہیب مقصود

پاکستان کو نمبر تین بلے باز کے معاملے میں طویل عرصے سے مشکلات کا سامنا ہے۔ بات ایک روزہ کرکٹ کی ہو یا ٹی ٹوئنٹی کی یا پھر ٹیسٹ کی، تینوں ہی طرز میں پاکستان کو ایک مستند ون ڈاؤن بلے باز کی ضرورت ہے اور اس کی وجہ یہ ہے کہ اوپنرز کی جوڑی جم کر…

فٹ رہنا ہے تو گوشت چھوڑو سبزیاں کھاؤ: وسیم اکرم کا عرفان کو مشورہ

دنیا بھر میں کرکٹ اب کھیل سے بڑھ کر سائنس بن چکی ہے، کھیلنے کی تکنیک کو بذریعہ کمپیوٹر سافٹویئرز جانچنے کے علاوہ روزمرہ مرہ کی زندگی کو ایک سانچے میں ڈھالنے تک، ترقی یافتہ ممالک میں کھلاڑیوں کے رہنے سہنے اور کھانے پینے کے طریقے تک وضع کیے…

[گیارہواں کھلاڑی] سوال جواب قسط 19

ماہ رمضان المبارک اب اپنے آخری عشرے میں پہنچ چکا ہے اور اس سے قبل پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف یادگار فتوحات سمیٹ کر قوم کو ماہ مبارک میں خوشیوں کا بہترین تحفہ دے چکی ہے۔ ان پرمسرت لمحات میں قارئین کی جانب سے بھی ہمیں کچھ بہت…

[گیارہواں کھلاڑی] سوال جواب قسط 18

کرک نامہ کے قارئین کی نذر سوال و جواب کے سلسلے کی ایک اور قسط۔ اس مرتبہ بڑے دلچسپ سوالات سامنے آئے ہیں اور کوشش کی گئی ہے ان کے بہتر سے بہتر جواب دیے جائیں۔ اگر کسی اور قاری کے ذہن میں کرکٹ کے حوالے سے کوئی بھی سوال ہے تو ہمیں اس صفحے پر…

[گیارہواں کھلاڑی] سوال جواب قسط 17

کرک نامہ کے قارئین کو میری جانب سے رمضان کی ساعتیں مبارک ہوں۔ چند ناگزیر مسائل کی وجہ سے میں چند روز کے لیے رخصت پر تھا۔ اس حوالے سے متعدد قارئین کے خطوط بھی ملے جنہوں نے ہفتہ وار سلسلہ شایع نہ ہونے پر تشویش کا اظہار کیا، ان سے تہہ دل سے…

بیٹنگ اور صرف بیٹنگ پاکستان کی کمزوری ہے: رمیز راجہ

کرکٹ کے بارے میں معمولی سی شدھ بدھ رکھنے والے کو بھی معلوم ہوگا کہ حال ہی میں مکمل ہونے والی چیمپئنز ٹرافی میں سب سے ناقص کارکردگی پاکستان کی تھی۔ اتنی گری ہوئی کہ اپنے تینوں میچز میں قومی ٹیم ایک مرتبہ بھی اسکور بورڈ پر 200 رنز کے مجموعے…

[گیارہواں کھلاڑی] سوال جواب قسط 16

چیمپئنز ٹرافی جیسے بڑے ایونٹ کی مصروفیات کے باعث سوال جواب کا سلسلہ ایک ہفتے کے لیے موقوف ہوا اور اب دونوں ہفتوں کے سوالات اور ان کے جوابات کے ساتھ "گیارہواں کھلاڑی" ایک بار پھر حاضر خدمت ہے۔ اگر آپ کے ذہن میں کرکٹ کے حوالے سے کوئی سوال ہے…