’’ورلڈ کپ 2015ء کھیل کر ریٹائر ہونا چاہتا ہوں‘‘: عبدالرزاق
وسط نومبر میں جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی مقابلے کے دوران جب عبد الرزاق حریف باؤلر عمران طاہر کی گگلی پر کلین بولڈ ہوئے تو بیشتر ماہرین کا خیال تھا کہ عبد الرزاق کی بین الاقوامی کی اننگز بھی ختم ہوچکی ہے۔ پھر جنوبی افریقہ کے ٹور سے بھی…